یہ ہے رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈز 2013ء کے مطابق رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ ’’کنگ فہد انٹرنیشنل ائیر پورٹ‘‘ (King Fahd International Airport) سعودی عرب ہے۔ گینز کے مطابق اس کا کل رقبہ 780 کلومیٹر (یعنی 301 میل) ہے۔ اس ائیرپورٹ کے بڑے ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا […]
دربارِ اکبری و نیازی کا موازنہ

اکبر کے ’’دینِ الٰہی‘‘ میں آفتاب کی عبادت دن میں چار وقت لازمی طور پر کی جاتی تھی، جس میں ایک ہزار سورج کے ہندی ناموں کو وظیفہ بنا کر صرف عبادت ہی نہیں بلکہ ربوبیت میں بھی اس کو شریک ٹھہرایا جاتا تھا، یعنی سارے عالم کو کھلانے والا اور بادشاہوں کا مربی و […]
ہری چند اختر اور "چارپائے کا شعر”

کسی مشاعرے میں ایک ’’لحیم و شحیم اور علاقہ‘‘ (موٹا) قسم کے شاعر غزل پڑھ رہے تھے۔ وہ ہر شعر کو شروع کرنے سے پہلے کہتے: ’’دیکھئے، کس پائے کا شعر ہے؟‘‘ جب وہ اس جملے کو تین بار دہرا چکے اور چوتھے شعر کا آغاز پھر انہی الفاظ سے کیا، تو ہری چند اختر […]
تغزل (شعری اصطلاح)

تغزل (Lyrical) ایک شعری اصطلاح ہے۔ تغزل اس کیفیت کا نام ہے جو شاعری میں لطف و اثر اور حسن و درد پیدا کرتی ہے۔ تغزل کی اصطلاح خالصتاً مشرقی ہے، لیکن اس کے خدوخال کی تلاش مغربی۔ غزل کے وہ باطنی محاسن جو پڑھنے والے کی طبع میں ایک وجد آفریں کیفیت پیدا کرتے […]
جسینڈا آرڈرن، گمنامی سے عالمی راہنمائی تک

دنیا کے بڑے اور اہم ممالک کے علاوہ اگر آپ کسی تعلیم یافتہ شخص سے بھی کسی چھوٹے اور قدرے غیر اہم (غیر اہم اس حوالہ سے کہ اس کا مجموعی کردار عالمی سطح پہ نمایاں نہ ہو، اور ایسے ترقی یافتہ ممالک کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں) ملک کے سربراہ کا نام پوچھیں، تو […]