یہ ہے 160 مختلف سانپوں کا ڈسا ہوا شخص

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا "Trim Fried” نامی یہ شخص دنیا کے سب سے سخت جان لوگوں میں سے ایک  ہے، جسے روئے زمین پر سب سے زیادہ سانپوں کا ڈسا ہوا شخص مانا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح سے "ٹرم فرائڈ” کا ریکارڈ بھی […]

27 مارچ، ہوا بازی کی تاریخ کا بدترین دن

27 مارچ کو ہوا بازی کی تاریخ میں بدترین دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 27 مارچ 1977ء کو ہوا بازی کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب جزائر کینری کے ایئر پورٹ "Tenerife” پر دو 747 جیٹ طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ […]

ہزل (صنفِ شاعری)

ہزل (Nonsense Poetry) خاندانِ مطائبات سے متعلق صنفِ شاعری ہے۔ نظم میں فحش گوئی کرنا، ہزل کہلاتا ہے۔ ہزلیہ شاعری میں شاعر کا لاشعور سامنے آجاتا ہے اور شعور پسِ پردہ چلاتا جاتا ہے۔ کم و بیش ہر شاعر نجی محفل میں، تنہائی میں (Off the Record) تھوڑا بہت ہزل گوئی کرتا ہے۔ ظاہر ہے […]

منٹو کا تاریخی بدلہ

اردو کے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو ایک ریستوران میں چائے پینے گئے۔ چائے بناتے وقت کیتلی ان کے ہاتھ سے گر کے ٹوٹ گئی۔ بیرا ساڑھے چار روپے کا بِل لایا۔ 8 آنے چائے کے اور 4 روپے کراکری کے۔منٹو نے خاموشی سے بِل ادا کر دیا۔ دوسرے دن وہ پھر اسی ریستوران میں […]

مہینوں کے ناموں کی وجۂ تسمیہ

یہ توہم سبھی جانتے ہیں کہ سال میں 12 مہینے ہوتے ہیں اور ان مہینوں کے نام کیا ہیں۔ مہینوں کی کہانی کا قصہ بھی دلچسپ ہے۔ سال کا سب سے پہلا مہینا جنوری ہے۔ اس مہینے کا نام رومیوں کے ایک دیوتا ’’جے نس‘‘ (Janus) کے نام پر رکھا گیا تھا۔رومی عقیدے کے مطابق […]