چائینہ کا سالانہ 8 ارب جوڑے جرابے تیار کرنے والا چھوٹا سا گاؤں

دنیا کی موجودہ آبادی میں سے کوئی بھی فرد ایسا نہیں ہوگا جس نے چائینہ کے”Sock City” کے بنائے ہوئے جرابے نہیں پہنے ہوں گے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں "Datang District” جو "Sock City” کے نام سے مشہور ہے، میں […]

بیک وقت کئی محاذوں پر مصروف بھارت

پلوامہ میں عادل احمد نے فدائی حملہ کرکے بھارتی سنٹر ریزرو فورس کے چالیس اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔ حملے کے بعد بھارت میں کہرام مچا گیا۔ انڈیا ان تک چیخ رہا ہے، تڑپ رہا ہے،بلک بلک کر روتے ہوئے پاکستان کو دھمکیاں بھی دی رہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]

5 مارچ، جب چے گویرا کی شہرہ آفاق تصویر اتاری گئی

5 مارچ کو انقلابی”چے گویرا” کی وہ سحر انگیز تصویر اُتاری گئی جس کا سحر آج تک برقرار ہے۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "البرٹو کورڈا” نے مشہور انقلابی راہنما "چے گویرا” کی مشہور تصویر کھینچی جو بعد میں پوری دنیا میں انقلاب کے علمبرداروں کے درمیان بے […]

دیوان اور کلیات میں فرق

اصطلاح میں ’’دیوان‘‘ کسی شاعر کی تخلیقات کے اس مجموعے کو کہتے ہیں جس میں حروف تہجی کے اعتبار سے ردیف وار کلام شامل کیا جاتا ہے۔ اشاعت سے پہلے جو چیز بیاض ہے، اشاعت کے بعد وہی چیز دیوان ہے۔ دیوان کی جمع ’’دواوین‘‘ ہے اور ’’بیاض‘‘ اُس کاپی یا ڈائری کو کہتے ہیں […]

علومِ منقولہ و معقولہ کیا ہیں؟

مشرقی علمیات کے ماہرین نے علوم کو دو بنیادی حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ ایک حصہ علوم منقولہ کہلاتا ہے جب کہ دوسرا معقولہ۔ علومِ منقولہ:۔ یہ قرآن، حدیث، علمِ لغت، علمِ معانی، صرف و نحو، علمِ اشتقاق اور تفسیر کو کہا جاتا ہے۔ ان سب علوم کے مأخذات "منقول” یعنی قرآن و حدیث سے […]