ڈپریشن کی ایک عام مگر بڑی وجہ

ذہنی دباؤ (Depression) کی یوں تو کئی وجوہات ہیں مگر معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے اس کی ایک عام سی مگر بڑی وجہ "Over Thinking” یعنی ضرورت سے زیادہ سوچنا بیان کیا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنانا یا ان پر […]
کیا کسی اور کی طرف سے عبادت کرنا جائز ہے؟

اس بارے میں عمومی اتفاقِ رائے یہ پایا جاتا ہے کہ کسی زندہ شخص کی جانب سے نماز پڑھنے اور روزوں کے لیے ایک قائم مقام مقرر کرنا کسی بھی صورت جائز نہیں، چاہے وہ شخص خود نماز پڑھنے یا روزہ رکھنے کے قابل ہو یا نہ ہو۔ جعفری کہتے ہیں کہ کسی متوفی شخص […]
سوات کے سنیئر صحافی کا اعزاز

سوات کے سینئر صحافی نیازاحمدخان نے ’’ڈیٹاجرنلزم ایوارڈ‘‘ میں ’’غیرت کے نام پر قتل‘‘ کے حوالہ سے اپنی تیار کردہ انوسٹی گیٹیو سٹوری کے ذریعے ’’بیسٹ انوسٹی گیشن آف دی ائیر‘‘ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس موقع پر پاکستان کے معروف صحافی حامد میر نے انہیں ایوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا۔ سوات کے […]
"بورژوا” کی مختصر ترین تعریف

بورژوا (Bourgeoisie) مارکسی تنقید کی اصطلاح ہے۔ کارل مارکس (Karl Marx) کی مشہورِ زمانہ کتاب ’’داس کیپٹل‘‘ (Das Capital) اس اصطلاح کا مآخذ ہے۔ وہ طبقہ جو ارتکازِ زر کرے اور معاشرے میں دولت کے پھیلانے میں رکاوٹ بنے ’’بورژوا‘‘ کہلاتا ہے۔ ہر وہ نقطۂ نظر جس سے اس عمل کو فروغ حاصل ہو ’’بورژوائی‘‘ […]
ماہیا

’’ماہیا‘‘ سرزمینِ پنجاب کی معروف پنجابی صنف ہے اور یہ سیکڑوں سال سے مروج ہے۔ لطف یہ ہے کہ یہ صنف سینہ در سینہ چلتی ہے اور آج بھی پنجاب کے چھوٹے بڑے سب دیہاتوں میں مرغوبِ خاص و عام ہے۔ پنجاب کا کوئی گھبرو جوان ہو یا الھڑ مٹیار، ہر کسی کو دو چار […]
1 مارچ، شاہد خان آفریدی کا یومِ پیدائش

یکم مارچ کو شاہد خان آفریدی پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہوتا ہے۔ آفریدی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ شاہد آفریدی کا پورا نام ’’صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی‘‘ ہے۔ آپ یکم مارچ 1980ء کو خیبر ایجنسی میں […]
والیِ ریاستِ سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب

سوات کی عظیم اور تاریخ ساز شخصیات میں سابق والئی سوات میاں گل عبدالحق جہاں زیب کا نامِ نامی سب سے زیادہ نمایاں اور غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ ان کی شخصیت کا پیکر تراشتے وقت ان کی بہت سی خوبیاں اوراعلیٰ صفات نظروں کے سامنے جلوہ گر ہوتی ہیں۔ جن میں اُن کی […]