ملکہ چیونٹی بارے کچھ عجیب و غریب معلومات

یہ ہے ملکہ چیونٹی جو حشرات الارض میں سب سے زیادہ عمر پاتی ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ملکہ چیونٹی پورے تیس سال زندہ رہتی ہے، جو کسی بھی حشرہ کی روئے زمین پر سب سے زیادہ عمر ہے۔ "iseek.online” کی ایک تحقیق کے مطابق چیونٹیوں […]

سوات کا حسین اور دلکش مقام گلی باغ

گلی باغ وادئی سوات کا ایک نہایت حسین اور دل کش مقام ہے جو مینگورہ سے قریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے سوات کے کنارے پر واقع ہے۔ گلی باغ میں ڈھلوانی سطح پرسڑک کے موڑ سے نظر آنے والا دریائے سوات اور اس کے قرب و جوار میں حسین سبزہ زار، پھولوں سے […]

سوات کلچر کمپلیکس، خواب جو تعبیر نہ ہوسکا

گذشتہ دنوں جب ایس پی ایس کالج میں "جشن آباسین یوسف زے” کے نام سے تقریب جاری تھی، تو اس میں اپنے خطاب میں محترم ایم پی اے فضل حکیم نے کہا کہ اگر زمین مل جائے، تو کلچر کمپلیکس کے لیے فنڈ منظور کرانا میرے لیے کوئی مشکل نہیں۔ اس ضمن میں فضل حکیم […]

ریاستِ سوات کے خاتمہ کے بعد ملازمتوں کا مسئلہ

ضابطۂ قانون I آف 1969ء کے تحت ریاستِ سوات کے سابق ملازمین، حکومتِ مغربی پاکستان کے ملازمین بنوائے گئے جیسا کہ اس ضابطہ کی ایک شق کی ذیلی شق بہ عنوان "سابقہ ریاستوں کے ملازمین کی ملازمتوں کا تبادلہ” میں بیان کیا گیا ہے۔ "وہ تمام افراد جو کہ اس ضابطہ کے آغاز سے قبل […]

امیجری

کسی امیج کو زبان دینا امیجری (Imagery) ہے۔ اسے تصویر آرائی یا تمثیل آفرینی بھی کہا جاسکتا ہے۔ یہ زبان خواہ رنگوں کی ہو یا حرفوں کی، تراش خراش اور تہذیب کی ہو یا اشارتی اور علامتی، آواز و آہنگ کی ہو یا خطابت کی تمثال آفرینی کا یہ عمل کسی زبان کے تابع ہے۔ […]

شہر آشوب

آشوب کے لغوی معنی ہیں ’’بربادی، بگاڑ یا فتنہ و فساد۔‘‘ اصطلاحِ شاعری میں شہر آشوب ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں کسی شہر کی پریشانی، گردشِ آسمانی اور زمانے کی ناقدری کا بیان ہو۔ کسی زمانے میں اردو میں بڑی کثرت سے شہر آشوب لکھے گئے۔ میرزا محمد رفیع سودا اور میر تقی […]