پیشِ خدمت ہے "تھری ڈی فوڈ پرنٹر”

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تھری ڈی فوڈ پرنٹر (3D Food Printer)نامی مشین آپ کی مرضی کے مطابق آپ کے لیے ناشتہ، ظہرانہ اور عشائیہ تیار کرسکتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس مشین کا نام فوڈینی (Foodini) ہے۔ یہ آپ کے لیے پیزا، برگرسے لے کر […]
ژِند اوویستا کا مختصر تاریخی جائزہ

ژِند اوویستا (The Zend-Avesta) کے ساتھ تقریباً ویسے ہی حالات گزرے ہیں، جو تورات کے ساتھ گزرے ہیں، حتیٰ کہ ارتخت شاہ یا اردشیر کے زمانے میں تورات کی بازیافت کا جو قصہ عذرا فقیہ نے بیان کیا ہے، ہو بہو وہی قصہ اس ژند اوویستا کی بازیافت کا بھی ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے […]
کتابیں اپنے آبا کی

جب اندلس کے امیر کو معلوم ہوا کہ ’’ابو الفرج اصفہانی‘‘ اپنی مشہور ادبی کتاب ’’الاغانی‘‘ لکھ رہے ہیں، تو اس نے اندلس سے ایک نسخے کی قیمت کے طور پر ایک ہزار دینار بھیج دیے اور کہا کہ جوں ہی کتاب مکمل ہو، مجھے بھیج دی جائے۔ مسلمان اس وقت تعلیم و تعلّم کے […]
23 فروری، مدھو بالا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 23 فروری 1969ء کو بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر مدھو بالا زندگی کی بازی ہار گئیں۔ 1960-70ء اور کے عشرے کی انتہائی خوبصورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی کا سفر 9 سال کی عمر سے شروع کیا تھا۔ فلمساز اور ہدایت کار کیدار […]
واسوخت

واسوخت اردو صنفِ شاعری ہے اور اس سے مراد بے زاری ہے۔ واسوخت نظم کی وہ قسم ہے جس میں شاعر اپنے محبوب کی بے وفائی، تغافل اور رقیب کے ساتھ اس کے تعلق کی شکایت کرتا ہے اور ساتھ ہی اپنا کسی اور محبوب سے واسطہ ظاہر کرکے اس کو دھمکاتا ہے، مثلاً تو […]
انارکی (نراجیت) کیا شے ہے؟

بنیادی طور پر "انارکی” (Anarchy) سیاسیات و مدنیّت کی اصطلاح ہے۔ جب کسی خطۂ زمین میں کوئی قانون نہ ہو، قانونی ادارے تعطل کا شکار ہوں اور کسی شخص کا راج نہ ہو، تو یہ ’’انارکی‘‘ (نراجیت) ہے۔ بالفاظِ دیگر "No Man’s Rule” کو ’’انارکی‘‘ کہتے ہیں۔ انارکی کی اصطلاح مدنیّت و سیاسیات میں جن […]