یہ ہے دنیا کی سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب

جانتے ہیں دنیا کی سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب کون سی ہے؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "savit.in” کے مطابق پوری دنیا کی پبلک لائبریریوں سے چوری ہونے والی کتابوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا جس سے پتا چلا کہ دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب کوئی اور نہیں […]

کشمیر کی آزادی کا ضامن ایک مضبوط و مستحکم پاکستان

ہم کیا اور ہماری رائے اور تجزیے کی حیثیت کیا؟ محدود دائرے میں ایک کمزور اور نخیف آواز لیکن ملک، قوم اور ملت سے تعلق ہمیں اس بات پر مجبور کرتی ہے کہ ہم اپنے احساسات، جذبات اور رائے کا اظہار کریں اور حقیقتِ حال بیان کرنے کا اپنا حق ادا کریں۔ کتمان حق کے […]

ریاست کے ادغام کے بعد اہلِ سوات ہاتھ ملیں گے، ولی خان

ریاستِ سوات کے ادغام کے فوائد و نقصانات کا فیصلہ آدمی کے نقطۂ نظر اور طرزِ فکر پہ منحصر ہے لیکن یہاں دو غیر ریاستی باشندوں کی آرا بیان کرنا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔ دونوں کا تعلق چارسدہ سے ہے، عبدالولی خان اور پیر فضل ِخالق۔ عبدالولی خان کے مطابق ریاست کے دور میں […]

ہائیکو کیا ہے؟

ہائیکو (Haiku) جاپانی صنفِ شاعری ہے۔ ہائیکو اردو اصنافِ نظم میں شائد اس وقت سب سے آخری وارد (Lastest Entry) ہے۔ ہائیکو، تین مصرعوں کی ایک نظم ہوتی ہے، جس میں 17 مقطعات ہوتے ہیں اور اس کا آہنگ پانچ سات پانچ ہوتا ہے۔ اس کی بنیادی خصوصیت "اختصار” ہے۔ مناظرِ فطرت میں انسانی رشتوں […]

آئیڈیلزم کسے کہتے ہیں؟

آئیدیلزم (Idealism) یا مثالیت دراصل تنقید کی اصطلاح ہے جسے ’’تصوریت‘‘ یا ’’عینیت‘‘ بھی کہا جاسکتا ہے۔ متعلقاتِ حیات دو طرح سے سمجھے جاتے ہیں: 1:۔ یہ کہ وہ اپنی موجودہ صورت میں کیسے ہیں۔ 2:۔ یہ کہ انہیں کیسا ہونا چاہیے۔ پہلا قضیہ موجود صورتِ حال کو ظاہر کرتا ہے جب کہ دوسرا اپنی […]

22 فروری، قادرالکلام شاعر جوشؔ کا یومِ وفات

22 فروری 1983ء کو جوشؔ ملیح آبادی وفات پاگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق جوشؔ کا پورا نام شبیر حسین خاں تھا۔ آپ اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ پختونوں کے آفریدی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ 5 دسمبر 1898ء کو اُترپردیش ہندوستان کے مردم خیز علاقے […]