ڈالفن مچھلی اپنی پوری زندگی پانی کیوں نہیں پیتی؟

معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” ڈالفن (Dolphin)کے حوالے سے عجیب و غریب حقیقت ایک پوسٹ کی شکل میں بیان کرتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ڈالفن پانی میں رہتے ہوئے بھی ایک قطرہ پانی نہیں پیتی اور اپنی پانی کی ضروریات اس سمندری خوراک سے پوری کرتی ہے جس […]
بے خوابی کا آسان ترین علاج

اگر نیند نہ آتی ہو، تو اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب’’کیا کھائیں اور کیوں‘‘ میں اس حوالہ سے دو مشورے دیتے ہیں۔ ایک یہ کہ سونے سے پہلے تھوڑی دیر ٹہلا کریں۔ دوسرا یہ کہ پیشاب کرکے سونا چاہیے۔ بسا اوقات پیشاب روکے رکھنا بھی نیند میں خلل کا باعث […]
ریاستِ سوات میں عورتوں کے حقوق

سوات کے پٹھانوں کے زرعی جاگیردارانہ معاشرہ میں اقتصادی اور سیاسی قوت کا بنیادی ذریعہ زمین تھا۔ اور جس طرح شمالی عرب بدوؤں کے لیے اونٹ لازم و ملزم ہے، سوات کے پختونوں کے لیے سیاسی شناخت اور وابستگی اور…… انسانی گذر بسر اور خوشحالی کی بنیاد زمین رہی ہے۔ زمین سوات کے روایتی معاشرہ […]
7 فروری، جب "ایلن” نے انوکھا ریکارڈ بنایا

7 فروری کو برطانوی خاتون ’’ایلن میک آرتھر‘‘ (Ellen MacArthur) اپنے ملک کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالے سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 7 فروری 2005ء کو برطانوی خاتون ’’ایلن میک آرتھر‘‘ نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں […]