بل گیٹس کی تمام دولت کتنے عرصہ میں خرچ ہوگی؟

بل گیٹس (Bill Gates) کی دولت کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں، اس حوالہ سے آسانی سے سمجھ آنے والا ایک نکتہ انگریزی کی معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے کچھ یوں بیان کیا ہے: ’’اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں کہ بل گیٹس کے پاس کتنی دولت […]

مجھے سب کے نقطۂ نظر سے اتفاق ہے، مولانائے روم

کسی نے مولانائے روم سے استفسار کیا کہ ’’کیا آپ نے یہ فرمایا تھا کہ مجھے بلا امتیاز سب کے نقطۂ نظر سے اتفاق ہے؟‘‘ مولانا نے اثبات میں جواب دیا، تو اس شخص نے انہیں بہت برا بھلا کہا۔ مولانائے روم نے کہا کہ مجھے آپ کے اس مذمتی بیان سے بھی اتفاق ہے۔ […]

شیخ ملی کا روایتی تقسیمِ اراضی نظام

مقبوضہ علاقوں کو یوسف زئی قبیلہ کے ایک سربراہ شیخ ملی نے قبیلہ کی مختلف شاخوں میں بانٹ دیا لیکن قطعات اراضی میں زرخیزی، فراہمیِ آب، محل وقوع اور قابلِ رسائی ہونے یا نہ ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ فرق موجود تھا۔ شیخ ملی نے اس ارادے سے کہ سب کو ان زمینوں سے […]

آئین، قانون اور جمہوریت

جب سیدنا سلیمان علیہ السلام نے پرندوں کا جائزہ لیا، تو فرمایا، کیا سبب ہے کہ ہدہد نظر نہیں آرہا، کیا کہیں غائب ہو گیا ہے؟ میں اسے سخت سزا دوں گا، یا ذبح کر ڈالوں گا۔ ورنہ اپنی غیر حاضری کی کوئی واضح دلیل پیش کرے۔ ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ ہدہد […]

بارہ جنوری، احمد فرازؔ کا یومِ پیدائش

12 جنوری (1931ء) کو پاکستان کے مشہور شاعر احمد فرازؔ پیدا ہوئے۔ احمد فرازؔ کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔ انہوں نے اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ مجموعہ ہائے کلام: تنہا تنہا، دردِ آشوب، شب خون، نایافت، میرے خواب ریزہ ریزہ، بے آواز گلی کوچوں میں، نابینا شہر میں آئینہ، پسِ اندازِ […]