اسے کہتے ہیں قدرت کا کرشمہ

ملیے "Hayleigh” اور "Lauren Durrant” سے جو جڑواں بہنیں ہیں۔ "pintrest.com” پر پوسٹ کی گئی ان کی اس پیاری تصویر کے ساتھ تفصیل کچھ یوں دی گئی ہے کہ دونوں بچیوں کی رنگت اور شکل و شباہت بھلے ہی ایک دوسرے سے مختلف ہو، مگر ہیں دونوں جڑواں بہنیں۔ دونوں نے رنگت اپنے والدین سے […]
پاک امریکہ تعلقات اور "یو ٹرنز”

اس وقت پاکستان میں ہر روز ہم ’’یو ٹرن‘‘ کے موضوع پر سیاست دانوں سے کچھ نہ کچھ سنتے ہیں۔جب بھی یو ٹرن کا ذکر ہوتا ہے، تو لوگ اس حوالے سے بیانات اور بحث کو وزیر اعظم عمران خان اور حزبِ اختلاف کے درمیان جاری رسہ کشی سے تعبیر کرتے ہیں، لیکن اگر ہم […]
تصورِ دین و مذہب

دین و مذہب مترادف الفاظ خیال کیے جاتے ہیں۔ حالاں کہ یہ حقیقت نہیں، بلکہ مغالطہ اور الفاظ و اصطلاحات کے معنی و مفہوم کو بدل کر اصل حقیقت کو مبہم و مشتبہ بنانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ کچھ لوگ اپنی ناسمجھی اور سادگی سے ان الفاظ کے فرق و امتیاز کو نہیں […]
شاخیل (چرم ساز) کی سماجی حیثیت

گاؤں سج بنڑ تحصیل مٹہ میں سڑک کنارے چمڑا یا چمڑے کی بنی ہوئی اشیا بیچنے والے محمد عالم نامی چرم فروش کی ایک بڑی دکان ہے۔ ساتھ ہی اس دکان میں گھریلو استعمال کا تمام پرانا سامان موجود ہے۔ گویا یہ ایک طرح سے پرانی ثقافت کا عجائب گھر ہے، جہاں ہر قسم کے […]
امیدیں دم توڑ گئیں، تو…………!

تصور ہی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ فٹ پاتھ پہ جو انسان بھوکا سوتا ہے، اس کو باعزت کھانا کیسے بھلا مہیا کیا جا سکتا ہے؟ آپ ایک لمحہ سوچیے، فٹ پاتھ پہ بیٹھا ایک شخص تین دن سے بھوکا ہو، لازماً چوتھے دن اس کے ذہن میں منفی خیال پنپنا شروع ہو جائیں […]
چینی نسل کا مختصر ترین جائزہ

چین (China) کے خطے میں مختلف اقوام کی آمد و رفت بہت کم رہی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ارتقائی لحاظ سے زیادہ عمر ہونے کے باوجود چینی نسل تقریباً خالص رہی۔ اختلاط نہ ہونے کے باعث یہاں کے باشندوں اور عقائد و نظریات دنوں میں کچھ زیادہ ترقی نہیں ہوئی۔ اس کا […]
8 جنوری، کامریڈ انور پیر زادہ کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق سندھ کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب کامریڈ انور پیرزادہ 8جنوری 2007ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ کامریڈ انور پیرزادہ نے عملی زندگی کا آغاز درس و تدریس سے کیا۔ تاہم بعد میں انہوں نے پاکستان ایئر فورس میں شمولیت اختیار کر لی۔ مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے […]