یہاں روزانہ ایک لاکھ غریبوں کو مفت کھانا ملتا ہے

جی ہاں، انڈیا میں کچھ رضاکار ایک ایسا باورچی خانہ چلا رہے ہیں جہاں روزانہ ایک لاکھ غریب اور لاچار لوگوں کو مفت کھانا دیا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے تحقیق کے مطابق یہ باورچی خانہ پچھلے تین سو سال سے بالکل مفت کھانا تقسیم کرتا چلا آ رہا ہے۔ […]
سوئے امریکہ (فلوریڈا اور فاطمہ)

رات کو چند دوستوں نے واشنگٹن کے ’’نیشنل ہاربر‘‘ جانے کا فیصلہ کیا اور مجھے بھی ساتھ لے گئے۔ ہمارا گروپ پانچ مرد حضرات اور تین دوشیزاؤں پر شامل تھا۔ اراکین، راقم کے علاوہ قیصر، عبدالسلام، حسنین، حسن، عنبر، حنا بلوچ اور زاہدہ تھے۔ جب ہم ہوٹل سے نکلے، تو دو ’’اُوبر ٹیکسی‘‘ لیے اور […]
سوات کے تاریخی و تہذیبی ورثہ پر اِک نظر

معدے کی تیزابیت کم کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

اگر معدہ کی تیزابیت بے قراری کا باعث بن رہی ہو، تو کوئی دوا لینے کی ضرورت نہیں۔ ناریل پانی پی لیں۔ اس سے معدے میں ٹھنڈک کا احساس ہوگا۔
سی پیک منصوبہ، تصویر کا دوسرا رُخ

’’چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور‘‘ سی پیک کو گذشتہ عرصے سے ہر مسئلے کا حل قرار دیا جا رہاہے۔ سرکاری پراپیگنڈا کی ایک یلغار ہے کہ بس ملک کی تقدیر بدلنے کو ہے، لیکن وقت کے ساتھ خود موجودہ سرمایہ دار میڈیامیں ایسے تجزیے اور رپورٹیں تواتر کے ساتھ آ رہی ہیں جن میں تسلیم کیا […]
ریاستِ سوات کی انتظامی تقسیم

عبدالودودکے دورِ حکومت کے شروع میں سوات انتظامی لحاظ سے پانچ اضلاع میں تقسیم تھا ( جنہیں حاکمی کہا جاتا تھا) اور ہر ضلع ایک حاکم کے ماتحت تھا۔ ریاست میں 25 تحصیلیں تھیں اور ہر تحصیل تحصیل دار کے ماتحت ہوتا تھا۔ یہ انتظامی تقسیم باالعموم قبائلی بنیادوں پر تھی اور اسے مرکز سے […]
اکثر بیمار رہنے کی وجہ جانئے

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق: "وٹامن سی خون کے سفید خلیات کی پیدوار کے عمل کو حرکت میں لاتا ہے جو بیکٹیریا اور وائرس کو نشانہ بناتے ہیں۔ وٹامن سی جسمانی دفاعی خلیات کی صحت کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے، تاکہ عام موسمی بیماریوں کے خلاف وہ مؤثر طریقے سے کام […]
21 دسمبر، حفیظ جالندھری کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق قومی ترانہ کے خالق، نامور اور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار ابوالاثر حفیظ جالندھری 21 دسمبر 1982ء کو وفات پاگئے۔ حفیظ جالندھری ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء کو پیدا ہوئے تھے۔ آزادی کے وقت 1947ء میں لاہور آ گئے۔ آپ نے تعلیمی اسناد حاصل نہیں کیں، مگر […]