6 دسمبر، عزیز میاں قوال کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق عزیز میاں قوال کا انتقال 6دسمبر 2000ء کو تہران (ایران) میں یرقان کی وجہ سے ہوا۔ انہیں حضرت علی کرم اللہ وجہ کی برسی کے موقع پر ایرانی حکومت نے قوالی کے لیے مدعو کیا تھا۔ آپ کو ملتان میں دفن کیا گیا۔ آپ کا اصل نام عبد ا لعزیز تھا۔ […]

یہ ہیں انسانیت کی داستان رقم کرنے والے پولیس اہلکار

ان سے ملئے، یہ دونوں کوئی عام لوگ نہیں، بلکہ انسانیت کی داستان رقم کرنے والے خصوصی توجہ کے حامل پولیس اہلکار ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والے ان پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی جہاں پر تھی، وہاں ایک خاتون "Hypoglycemia” یعنی (Low […]

یہ ایک راستہ ہے منزل نہیں

تاریخ شاہد ہے کہ جہاں ہتھیار اپنی طاقت کے اظہار کا اہم ذریعہ ہیں، وہاں بہترین سفارت کاری کے حامل ممالک پوری دنیا میں اپنا سکہ منواتے ہیں۔ اور ایسا آپ سعودی عرب یمن تنازعے میں دیکھیے کہ کیسے سعودی عرب نے نہ صرف خلیجی ممالک بلکہ پوری دنیا کو قائل کر لیا کہ یمن […]

حکمرانِ سوات، نوابِ دیر اور معاہدۂ ادینزئی

اپنی پوزیشن کو یقینی طور پر مضبوط بنانے کے لیے عبدالودود پر لازم تھا کہ وہ اپنے زیرنگیں علاقہ میں توسیع کرے۔ وہ ایک بلند حوصلہ، بے چین طبع، بے حد توانا اور زبردست صلاحیتوں کا مالک شخص تھا۔ سوات کے اردگرد واقع علاقوں اور پڑوسی ریاستوں کی غیر واضح سیاسی صورتِ حال نے اُس […]

5 دسمبر، پطرس بخاری کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری 5 دسمبر 1958ء کو وفات پاگئے۔ آپ بلاشبہ اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہرِ نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ ’’پطرس کے مضامین‘‘ پاکستان اور ہندوستان […]

تاجروں کے لیے خاصے کی تحریر

کوئی بھی شخص کاروبار کس لیے کرتا ہے؟ تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ رقم کما سکے اور پھر اس رقم کے ذریعے اپنے لیے سکون و راحت کے ذرائع خرید سکے، لیکن اگر بہت سا مال و دولت جمع کر کے بھی سکونِ خواب و خیال نہ رہے، تو اس مال کا کوئی فائدہ نہیں۔ […]