زندگی سے مایوس افراد اس شخص کی کہانی ضرور پڑھیں

یہ ہے "Steve Fugate” جو بارہ سال سے امریکہ کی سڑکوں پر پیدل گھوم کر لوگوں کو زندہ رہنے اور زندگی سے پیار کرنے کی تلقین کرتا رہتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق "سٹیو” نامی اس بوڑھے شخص کے دو بیٹے تھے، جنہوں نے زندگی کی مشکلات سے تنگ آکر […]
2 دسمبر، بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 2 دسمبر 1988ء کو بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔ بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کو یہ اعزاز حاحل ہے کہ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی اسلامی ملک کی پہلی خاتون […]
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

ہم لوگوں کا ایک بڑا المیہ ملاحظہ ہو ۔ ہم زندگی میں کبھی بھی زندہ لوگوں کو وہ مقام نہیں دیتے جو ان کا حق ہوتا ہے۔ ہمارے سامنے اگر کوئی آسمان سے تارے بھی توڑ کر لائے اور ہماری بہتری کے لیے خود اپنے اوپر ظلم کرکے جینا تک چھوڑ دے، لیکن ہم اس […]
سکھ برادری خطہ میں قیامِ امن میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے

عمران خان کی جانب سے تین ماہ پہلے اپنے ہندوستانی دوست ’’نوجوت سنگھ‘‘ پا جی کے ساتھ کیا گیا وعدہ بالآخر پورا ہوا۔ ہندوستان سرحد پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں وزیراعظم پاکستان عمران خان، آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی زرا سمیت ہندوستان سے سدھو کی قیادت […]
سوات کوہستان، زمیں پر جنت کا ٹکڑا

سوات کوہستان وسیع و عریض وادئی سوات کا ایک خوب صورت اور پُرکشش علاقہ ہے۔ اس کی حدود مدین اور بحرین کے درمیان واقع ایک حسین مقام "ساتال” (مشکون گٹ) سے شروع ہوتی ہیں اور بحرین، کالام، اُتروڑ، گبرال، اُوشو، مٹلتان اور مہوڈنڈ کے سحر انگیز مقامات اور ان کی بلند و بالا برف پوش […]
سو دن حکومت کو پرکھنے کے لیے ناکافی ہیں

دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے جب کبھی ہم دوست ہوجائیں، تو شرمندہ نہ ہوں کچھ ایسی ہی صورتحال اس وقت پاکستانی سیاست کی ہے۔ قومی سیاسی جماعتوں کے بعض رہنما اکثر اوقات اپنے بیانات میں اتنا آگے بڑھ جاتے ہیں کہ یہ بھول جاتے ہیں کہ سیاست میں کچھ بھی حرفِ آخر […]