17 نومبر، سید قاسم محمود کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور پاکستانی مفکر، ادیب، افسانہ نگار، قاموس نگار، مدیر اور مترجم سید قاسم محمود 17نومبر 1928ء کو کھرکھودا، سونی پت، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ آپ اردو میں چھوٹی کہانیاں، ناول اور دائرۃ المعارف لکھتے تھے۔ ایک اچھے تدوین کار، نثر نگار اور مترجم تھے۔ انھوں نے پندرہ دائرۃ المعارف مرتب […]
چورانوے فی صد ڈاکٹرز اپنے کام سے تنگ ہیں، تحقیق

"likesmag.com” کی ایک تحقیق کے مطابق میڈیکل ایک ایسا شعبہ ہے جس میں آنے کے لیے سب پُرجوش ہوتے ہیں، مگر بعد میں سخت نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں صرف چھے فی صد ڈاکٹر ہی اپنے جاب سے خوش ہوتے ہیں جب کہ باقی ماندہ پچھتاتے ہیں کہ وہ کیوں […]
آئیں وادئی بونیر کی سیر کریں

31 دسمبر 1990ء تک ضلع بونیر ایک سب ڈویژن کی حیثیت سے ضلع سوات کا حصہ تھا۔ اس سے قبل یہ ریاستِ سوات میں بھی شامل تھا، لیکن یکم جنوری 1991ء کو ضلع سوات سے بونیر کا علاقہ الگ کرکے اُسے علاحدہ ضلع کی حیثیت دے دی گئی۔ ڈگر ضلع بونیر کا صدر مقام ہے […]
جانئے نمک ملے پانی سے غرارے کا یہ زبردست فائدہ

گلے میں سوزش ہو اور کچھ نگلنے میں مشکل پیش آ رہی ہو، تو اس حوالہ سے ڈان اردو سروس کی حالیہ شائع شدہ ایک طویل تحقیق کے مطابق "نمک ملے پانی سے غرارے کرنے سے گلے کی تکلیف دِہ سوجن میں کمی آتی ہے جب کہ بیکٹیریا بھی مرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے […]
علما کی توہین سے بچیں

حضرت عمرو بن عوف مذنیؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمؐ نے فرمایا: ’’عالم کی لغزش سے بچو، اور اس سے قطع تعلق مت کرو، اور اس کے لوٹ آنے کا انتظار کرو۔‘‘ (کنزالعمال) یہ حدیث اگر چہ سند کے اعتبار سے ضعیف ہے، لیکن معنی کے اعتبار سے تمام امت نے اس کو قبول […]
قومی خودمختاری کا مسئلہ

جب تیرہ سال کی تبلیغ و تلقین اور وعظ و نصیحت کے بعد حضور نبی کریمؐ نے اللہ کے حکم سے اپنا آبائی وطن چھوڑ کر مدینہ منورہ ہجرت کی اور مسلمان بھی ایک ایک کرکے اپنے وطن مالوف کو چھوڑ کر مدینے میں آکر جمع ہو گئے، تو اللہ تعالیٰ نے مدینے کے باشندوں […]