وہ ملک جہاں عوام اور سیاحوں کے لیے wi-fi بالکل فری ہے

جی ہاں، تائیوان میں تمام شہریوں کے لیے وائی فائی (wi-fi) انٹرنیٹ بالکل فری ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق تائیوان دنیا کا وہ پہلا ملک بنا تھا، جس نے اپنے شہریوں کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں سے آئے ہوئے سیاحوں کے لیے وائی فائی انٹرنیٹ بالکل بلا معاوضہ (free) مہیا کیا […]

حکمرانِ سوات عبدالجبار شاہ کی معزولی

سب عوامل، واقعات اور مجموعی تناظر کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ عبدالجبار شاہ کی پوزیشن بے حد کمزور تھی۔ چوں کہ اس کا اس مٹی سے تعلق نہیں تھا، اس لیے یہاں نہ تو اُس کا اپنا کوئی خاص گروہ تھا، نہ حمایت ہی تھی۔ نہ تو اُس نے سواتی […]

لوگ آسان سمجھتے ہیں "صحافی” ہونا

صحافیوں کے تحفظ سے متعلق معروف تنظیم ’’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘‘ (سی پی جے) دنیا بھر میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تواتر سے رپورٹس جاری کرتی رہتی ہے۔ اس امریکی تنظیم نے 2011ء میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس کے مطابق ایران اور کیوبا وہ ممالک تھے جہاں حکومتوں کی پالیسیوں […]

آسیہ بی بی بارے فیصلے کا تجزیہ

پورا عالمِ اسلام اور خصوصاً پاکستان اس وقت مختلف قسم کے بحرانوں سے دوچار ہے۔ مختلف حادثات و واقعات کے بھنور اور گرداب میں پھنسا ہوا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم بنی اسرائیل کی طرح اللہ تعالیٰ کی ناشکری اور کفرانِ نعمت کی وجہ سے وادی تیہ میں سر گرداں ہیں۔ اگر ایک […]