27 اکتوبر، ممتاز مفتی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق 27 اکتوبر 1995ء کو اردو ادب کی ممتاز شخصیت ’’ممتاز مفتی‘‘ وفات پاگئے۔ ممتاز مفتی کا اصل نام ’’مفتی ممتاز حسین‘‘ تھا۔ آپ11 ستمبر 1905ء بمقام بٹالہ (ضلع گورداسپور) بھارتی پنجاب میں مفتی محمد حسین کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم امرتسر، میانوالی، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں پائی۔ میٹر […]

یہ ہے دنیا کے باہمت ترین انسانوں میں سے ایک

"Bapuro Tajne” نچلی ذات کا ایک ہندو ہے، جو دنیا کے باہمت ترین انسانوں میں سے ایک ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی درد مند بھی ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Bapuro Tajne” کی بیوی کو گاؤں کے اعلیٰ ذات ہندوؤں نے […]

سوئے امریکہ (تشریف فرما آئن سٹائن)

صبح ہم تابیتا سے ملے، جنہوں نے سب کو خوش آمدید کہا، تابیتا ’’انٹرنیشنل سینٹر فار جرنسلٹس‘‘ (آئی سی ایف جے) میں انٹرنی تھی۔ چوں کہ تابیتا فربہ اندام امریکی لڑکی تھی، اس لیے جب وہ ہم سے بات کر رہی تھی، تو ہم میں سے کچھ مرد حضرات اس کے سراپے کا کنکھیوں سے […]

معاشی مسائل اور ان کا حل

اس وقت پوری دنیا پر معاش اور معیشت کا مسئلہ چھایا ہوا ہے۔ پوری دنیا میں معاشی مسئلہ زیرِ بحث ہے۔ اس کے لیے بڑے بڑے ادارے قائم کیے گئے ہیں۔ بینکاری کا ایک عظیم الشان سلسلہ پوری دنیا میں قائم ہے۔ معیشت کو سمجھانے اور پڑھانے کے لیے بڑی بڑی یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارے […]

اقوامِ متحدہ اور مسلم اُمّہ

24 اکتوبر 1945ء کو اقوامِ متحدہ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ آج اس کو قائم ہوئے تہتر واں سال جا رہا ہے۔ اس ادارے نے جو کار ہائے نمایاں انجام دیے، وہ قابل ستائش ضرور ہیں، مگر اس کے زیادہ تر نمایاں و پوشیدہ کارنامے ناقابلِ تعریف اور جانب داری کے زمرے میں آتے […]

کھوسہ قبیلہ تاریخ کے آئینہ میں

کھوسہ ایک بہت اہم بلوچ قبیلہ جو دو الگ الگ تُمنوں میں منقسم ہے۔ ایک بالائی دریائے سندھ کے کنارے پر جیکب آباد کے قریب اور دوسرا ڈیرہ غازی خان کے قریب باتل کے مقام پر۔ انہیں نسلاً ہوت بتایا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اصل میں وہ کیچ میں آباد ہوئے تھے لیکن جہاں […]

26 اکتوبر، ضیاء الحق قاسمی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے نامور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی 26 اکتوبر سنہ 2006ء وکو کراچی میں حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 71 برس تھی۔ ضیاء الحق قاسمی بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد ان کا […]