13 ستمبر، لہری کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار سفیر اللہ صدیقی المعروف ’’لہری‘‘ 13 ستمبر 1929ء کو دنیا سے رخصت ہوگئے۔ 2 جنوری 1929ء کو کانپور میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 50ء کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ منور ظریف، نذر اور آصف جاہ کے بعد لہری کے […]
انڈیا کے اس منفرد اعزاز کے بارے میں جانتے ہیں؟
معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی دو سطری مختصر سی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ ناسا (National Aeronautics and Space Administration) میں امریکہ کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلہ میں انڈیا کے سائنس دان تعداد میں زیادہ ہیں۔ تحقیق کے مطابق […]
کامیابی کی کنجی
مشہور امریکی مصنف او رامریکہ کے کئی امیر لوگوں کے مشیر ’’نپولین ہیل‘‘ اپنی کتاب "Think and grow rich” میں لکھتا ہے کہ کسی بھی کامیابی کا پہلا نکتہ ایک شدت والی خواہش ہوتا ہے اور پھر اس خواہش کی تکمیل کے لیے پختہ ایمان اور یقین آپ کے دل ودماغ میں ہونا چاہیے۔ پاولو […]
عرب کے آثارِ قدیمہ
عرب دنیا میں آثارِ قدیمہ کی بہتات ہے، اور یہ ان تاریخی اقوام کی باقیات ہیں جن کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ تاریخ میں کئی سارے ایسے موڑ آئے ہیں، جہاں حق اور باطل کا زبردست ٹکراؤ ہوا ہے۔ اس ٹکراؤ کے باعث اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو سرخروئی عطاکی اور نافرمانوں کو […]
یہ ہے دنیا کی سب سے دردناک کہانی
جی ہاں، یہ ہے دنیا کی سب سے دردناک کہانی جسے کوئی بھی درد مند سنتا ہے، تو اس کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہوجاتی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جس فوٹو گرافر نے یہ تصویر لی تھی، اس نے تین مہینے بعد […]
12 ستمبر، رئیس امروہوی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہررموزِ علوم سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں صحافت سے وابستہ ہوئے۔ ابتدا میں امروہہ کے اخبارات ’’قرطاس‘‘ اور ’’مخبرِ عالم‘‘ کی ادارت کی۔ بعد […]