1 ستمبر، جب لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق یکم ستمبر1977ء کو لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھا گیا۔ یہ فیصلہ اس وقت مرحوم شاہ فیصل کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔ واضح رہے کہ کراچی اور لاہور کے بعد فیصل آباد کو پاکستان کے تیسرے بڑے شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ ہے دنیا کی لمبی ترین ٹٹّی

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ دنیا کی لمبی ترین ٹٹّی (PooP) ہے جس کی لمبائی 5 فٹ 8 انچ ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ آج تک معلوم نہیں ہوسکا کہ ٹٹّی کس جانور کی ہے۔ البتہ نیلام ہوتے وقت اس کی قیمت 10 ہزار ڈالر لگی اور […]
مہاتما گوتم بدھ کا چھٹی، ساتویں صدی عیسوی کا مجسمہ
یہ ہے سلیم صافی کا قصور

آج کل سوشل میڈیا پر سینئر صحافی سلیم صافی پر تنقید اور تضحیک کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ اُن کے نام کے ساتھ مضحکہ خیز سابقے و لاحقے لگائے جا رہے ہیں۔ اگرچہ ایک مہذب معاشرے میں اس طرح کا رویہ افسوسناک ہے اور کسی طرح بھی اس کی حوصلہ افزائی نہیں […]