بیس اگست، جب ایران عراق جنگ کا خاتمہ ہوا

انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 20 اگست 1988ء کو ایران عراق جنگ کا آٹھ سال بعد خاتمہ ہوا۔ تحقیق کے مطابق عراق نے 22 ستمبر 1980ء کو ایران پر چڑھائی کرکے جنگ کا آغاز کیا تھا۔ وکی پیڈیا کے مطابق دونوں طرف سے تقریباً 5 لاکھ فوجی مارے گئے […]

دنیا کے دانش مند بچوں میں سے ایک، جس کی خودکُشی معمہ ہے

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Brandenn Bremmer” دنیا کے دانش مند (Genius) بچوں میں سے ایک تھا۔ تحقیق کے مطابق اس کا آئی کیو (IQ) لیول 178 تھا۔ محض 18 ماہ کی عمر میں اس نے کتابوں کو پڑھنا شروع کیا تھا۔ تین سال کی عمر میں […]

سول سوسائٹی کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاز، رپورٹ

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سول سوسائٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت شہر کی بڑی ندی کے کنارے سیکڑوں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ مہم سوات بار کے سابق صدر معاذ ایڈوکیٹ اور سینئر صحافی فضل خالق کی سرکردگی میں جاری ہے۔ اس موقع پر معاذ ایڈوکیٹ نے […]

"مسجدِ شب بھر” کی مختصر ترین تاریخ

پنجاب کے سب سے بڑے کاروباری مرکز شاہ عالم مارکیٹ کے باہر یہ ایک چھوٹی سی خوبصورت مسجد ہے۔ دو منزلہ عمارت کے نیچے دوکانیں اور اوپر مسجد ہے۔ ابتدا میں یہاں ایک کچا سا چبوترہ تھا، جس پر لوگ نماز پڑھا کرتے تھے۔ قریب ہی ہندوؤں کا ایک مندر تعمیر ہوا، تو مسلمانوں کو […]

تبدیلی کا آغاز، فوڈ سیکورٹی سے کیوں نہیں؟

یہ 1971ء کی پاک بھارت جنگ سے 65 سال قبل کی بات ہے جب گھوڑا موٹر کار کے فرائض انجام دیتا تھا۔ خچر کے پاس خر کاری کا رُتبہ تھا۔ بیل ’’بیلارس‘‘ ٹریکٹر کی سیٹ پر براجمان تھا۔ کارِ سرکار پر گورے کا مہرہ چلتا تھا۔ مٹی کے گھر ’’درو و دیوار‘‘ کی پابندیوں سے […]