انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 20 اگست 1988ء کو ایران عراق جنگ کا آٹھ سال بعد خاتمہ ہوا۔
تحقیق کے مطابق عراق نے 22 ستمبر 1980ء کو ایران پر چڑھائی کرکے جنگ کا آغاز کیا تھا۔ وکی پیڈیا کے مطابق دونوں طرف سے تقریباً 5 لاکھ فوجی مارے گئے اور اتنے ہی سویلین ہلاک ہوئے۔
