19 اگست، اسلامی جمہوریہ افغانستان کا یومِ آزادی

وکی پیڈیا کے مطابق 19 اگست 1919ء کو شاہ امان اللہ خان کی قیادت میں انگریزوں (انگلستان) سے افغانستان کی آزادی حاصل کی گئی۔ جس کے بعد افغانستان صحیح معنوں میں ایک ملک بن گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق انگریزوں کے دور میں اس کے بیشتر علاقے حقیقت میں آزاد ہی تھے اور برطانیہ کبھی […]

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا سویمنگ پول

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق یہ تصویر دنیا کے سب سے بڑے ’’سویمنگ پول‘‘ کی ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ سوئمنگ پول ’’چلی‘‘ (Chile) کے علاقہ "The San Alfonso del Mar Resort” میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 1,013 میٹر […]

سوات کی آب و ہوا اور قدرتی نباتات

وادئی سوات دریائے سوات اور اُس کے معاونین کے نکاس کا علاقہ ہے۔ اس میں زرخیز سیلابی مٹی کی پہاڑی ہموار سطحوں کے سلسلے ہیں جو اَب بھی وسیع پیمانے پر کاشت کیے جاتے ہیں۔ یہ اپنے گھنے جنگلوں اور مختلف النوع پھولوں اور پھلوں کی فصلوں کے لیے مشہورہے۔ چاول، گندم، مکئی، جو، دالیں، […]

قلعہ وال

میں یہی کوئی گیارہ بارہ سال کا لڑکا تھا۔ ان دنوں ہم ہائی سکول شگئی میں پڑھتے تھے۔ ابھی سنٹرل جیل سیدوشریف کو سکول میں تبدیل کرنے کا عمل جاری تھا۔ ہمیں شگئی تک افسر آباد سے روزانہ کم از کم چھے کلومیٹر آنا جانا پڑتا تھا۔ ہمارے گھر کے برآمدے میں غلہ رکھنے کے […]