25 جولائی، جب دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ہوئی

سوانح عمری کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "biography.com” کے مطابق 25 جولائی 1978ء کو شب کے آخری حصہ میں دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ہوئی۔ تحقیق کے مطابق بچی کی پیدائش انگلینڈ کے ایک ہسپتال "Oldham General Hospital” میں ہوئی اور اس کا نام "Louise Joy Brown” رکھا […]

جانتے ہیں پوری رات انسان کتنی کروٹیں لیتا ہے؟

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق سوتے وقت بیشتر لوگ پوری رات 40 بار کروٹیں لیتے یا اپنی سونے کی پوزیشن تبدیل کرتے ہیں۔ تحقیق آگے کہتی ہے کہ بے خوابی میں مبتلا مریض اس عمل سے 70 بار گزرتے […]

جنگ اور اس کے اثرات

انسانی تاریخ میں انسانیت کے دامن پر سب سے بدنما داغ یہ ہے کہ انسان اور انسان کی جنگ میں انسان کو جتنا بڑا صدمہ اور نقصان اُٹھانا پڑا ہے، اتنا فطرت کے ہاتھوں نہیں اُٹھانا پڑا ہے۔ ویسے تو فطرت نے بھی انسان کو خوب رگیدا ہے۔ سیلاب، زلزلوں، آندھیوں سے لے کر جان […]

سحر طاری کر دینے والا سیاحتی مقام گبینہ جبہ

وادئی سوات اپنی فطری خوبصورتی، برف پوش چوٹیوں، میٹھے جھرنوں اور تاحد نگاہ مرغزاروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ سوات کی اس خوبصورتی میں اضافہ کرتا ایک سیاحتی مقام ’’گبینہ جبہ‘‘ (یا گبین جبہ) بھی ہے، جہاں بیان شدہ خصوصیات بطورِ خاص پائی جاتی ہیں۔ گبینہ کے معنی ہیں ’’میٹھا‘‘ اور جبہ ’’چشمہ‘‘ کو کہا […]