23 جولائی، معروف صحافی حامد میر کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی صحافی اور مدیر حامد میر نے 23 جولائی 1966ء کو پیدا ہوئے۔ حامد میر نے 1989ء میں ابلاغ عامہ (Mass Communication) میں جامعۂ پنجاب لاہور سے ماسٹرز کی سند حاصل کی۔ حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے اردو مضامین اور جیو نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام کیپٹل ٹاک […]
روس جہاں کئی شہروں میں سیاحوں کے داخلہ پر پابندی ہے
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق روس (Russia) میں 44 شہروں میں بین الاقوامی سیاحوں پر داخلہ کی پابندی ہے۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ شہروں کی آبادی 1 کروڑ 50 لاکھ لوگوں پر مشتمل ہے۔ اب ان شہروں میں بین الاقوامی سیاحوں کا داخلہ کیوں بند ہے؟ اس حوالہ سے روس […]
سوات کے قومی و صوبائی حلقوں کا مختصر جائزہ
جیسا کہ پورے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے لیے بڑے زور و شور سے تمام سیاسی پارٹیوں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ اسی طرح ضلع سوات میں بھی قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی آٹھ نشستوں پر انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ سوات کے لیے ایک قومی نشست کا […]
خٹک قبیلہ کی مختصر ترین تاریخ
پٹھانوں کا ایک قبیلہ جو "کودئی” کے ایک بیٹے لقمان عرف خٹک کی اولاد ہونے کے دعویدار ہیں۔ وہ خود کو "کرلارنئی” شاخ کے پٹھان بتاتے ہیں۔ کرلارنئی کے "اُرمڑ” بیوی کے بطن سے دو بیٹے "کودئی” اور "ککئی” پیدا ہوئے۔ کودئی کے چھے یا سات بیٹوں میں سے ایک لقمان تھا (ایک بیٹی بھی […]