21 جولائی، جب کرۂ ارض پر سب سے کم درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 21 جولائی 1983ء کو کرۂ ارض پر سب سے کم درجۂ حرارت (128.6- فارن ہائیٹ) یا (89.2- C°) ریکارڈ کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق روس کے "Vostok Station”نے براعظم انٹارکٹیکا پر مذکورہ درجۂ حرارت ریکارڈ کیا۔
مانتے ہیں کہ دھنک گول دائرے کی شکل میں ہوتی ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دھنک ایک گول دائرے (Circle) کی شکل میں ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ صرف جہاز میں سواری کرتے وقت دائرے کی شکل میں نظر آتی ہے اور زمین پر کسی کمان کی شکل میں ہی دکھائی […]
تلی جانے والی چیزوں میں گھی کم جذب ہونے کا ٹوٹکا

سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 90 پر رقم کرتی ہیں: "کوئی بھی چیز تلتے ہوئے تیل یا گھی کی کڑھائی میں دو یا تین بوند لیموں کی ڈال دیں، تو گھی تلی ہوئی چیز میں کم سے کم جذب ہوگا۔”
کشمیری ذات تاریخ کے آئینہ میں

لفظ کشمیری کا اطلاق شائد کشمیر کی کسی بھی نسل سے تعلق رکھنے والے فرد پر ہوسکتا ہے، لیکن کشمیر میں اس کا استعمال عموماً "وادئی سرینگر” کے لوگوں کے حوالہ سے ہوتا ہے۔ تاہم ہماری تعداد میں کچھ چِھبالی یا وہ نسل بھی شامل ہے جو کشمیر کی پہاڑیوں و گجرات، راولپنڈی اور ہزارہ […]
انتخابات، کس کا کیا مقام؟

اُس خاص روداد کو، جس کو کوئی نو سال پہلے لکھنااپنے اوپر لازم گردانا تھا، مناسب وقت پر لکھ نہ پائے۔ ہم نادم ہیں۔ انتخابات سر پرہیں۔ تیس مار خان بھونگیاں مار رہے ہیں۔ کسی کے کان بہرے نہ ہوں، تو وہ سن لیں کہ ایک جماعت کے جنگجو تو ہر صورت جیتنے کے لیے […]