معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 21 جولائی 1983ء کو کرۂ ارض پر سب سے کم درجۂ حرارت (128.6- فارن ہائیٹ) یا (89.2- C°) ریکارڈ کیا گیا۔
تحقیق کے مطابق روس کے "Vostok Station”نے براعظم انٹارکٹیکا پر مذکورہ درجۂ حرارت ریکارڈ کیا۔