15 جولائی، جب ’’ولے پوسٹ‘‘ نے تنہا دنیا کے گرد چکر لگانے کا آغاز کیا
وکی پیڈیا کے مطابق 15 جولائی 1933ء کو امریکی ہوا باز "ولے پوسٹ” (Wiley Post) نے دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے پہلی تنہا پرواز کا آغاز کیا۔ تحقیق کے مطابق اس نے 7 دن 18 گھنٹے اور 49 منٹ میں دنیا کے گرد چکر لگایا۔
مانتے ہیں کہ یہ پنسل اُگتی ہے؟
انگریزی کی مشہورویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق اس پنسل کا نام "Plantable Pencil”ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کی خصوصیت یہ ہے کہ جب اسے استعمال کرتے وقت بار بار تراشاجاتا ہے اور یہ چھوٹی پڑ جاتی ہے، تو اسے ضائع کرنے کی بجائے بیج کی طرح زمین میں بویا جاتا […]
چائینہ جاپان وار
چائینہ جاپان وار (China Japan War) اس رقابت کا شاخسانہ تھی جو چین اور جاپان کے درمیان کوریا پر قبضہ کے بارے میں عرصہ 10 برس سے چلی آ رہی تھی۔ 1876ء میں جاپان نے ایک معاہدہ کے تحت کوریا سے سفارتی تعلقات قائم کیے جن کے تحت جاپان نے کوریا سے بہت سی سہولتیں حاصل […]
پنجاب کی بیٹی افضل توصیف
افضل توصیف 18 مئی 1936ء کو سمبلی ضلع ہوشیارپور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام چودھری مہدی خاں تھا۔ بی اے تک تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ ایم اے انگلش اور اردو گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد درس و تدریس سے منسلک رہیں۔ افضل توصیف اردو اور […]
رہن (گروی رکھنے) کے ضروری مسائل
رہن (گروی رکھنے) کے مسائل سمجھنے سے قبل پہلے تین اصطلاحات سمجھ لیں:٭ جو شخص کوئی سامان گروی رکھ کر کوئی چیز خریدتا ہے یا قرض لیتا ہے، اس کو ’’راہن‘‘ کہتے ہیں۔ ٭ جس شخص کے پاس کوئی سامان گروی رکھا جائے، اسے ’’مرتہن‘‘ کہتے ہیں۔ ٭ جو سامان گروی رکھا جائے اسے ’’مرہون‘‘ […]
پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے؟
’’ہم سب‘‘ میں محترم حاشر بن ارشاد کا کالم ’’ہمارے ڈیمز کا خواب کہیں ہماری تباہی کا خواب تو نہیں؟‘‘ نظر نواز ہوا۔ اپنے موضوع کے لحاظ سے انھوں نے ڈیموں کے حوالے سے حقائق پر مبنی بہت عمدہ تجزیہ پیش کیا ہے۔ میں اس میں ایک اضافہ کرنا چاہوں گا، وہ یہ کہ ہم […]