15 جولائی، جب ’’ولے پوسٹ‘‘ نے تنہا دنیا کے گرد چکر لگانے کا آغاز کیا

وکی پیڈیا کے مطابق 15 جولائی 1933ء کو امریکی ہوا باز "ولے پوسٹ” (Wiley Post) نے دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے پہلی تنہا پرواز کا آغاز کیا۔
تحقیق کے مطابق اس نے 7 دن 18 گھنٹے اور 49 منٹ میں دنیا کے گرد چکر لگایا۔