14 جولائی، جب ڈائنا مائٹ کا پہلی بار مظاہرہ ہوا
وکی پیڈیا کے مطابق 14 جولائی 1867ء کو سوئیڈن کے سائنس دان "الفریڈ نوبل” (Alfred Nobel) نے اپنی نئی ایجاد "ڈائنا مائٹ” (Dynamite) کا پہلی بار مظاہرہ کیا۔
یہ ہے دنیا کے زہریلے ترین درختوں میں سے ایک
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "The manchineel tree” دنیا کے زہریلے ترین درختوں میں سے ایک ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر بارش کا قطرہ اس درخت کے پتّوں کو چھو جائے اور غلطی سے وہ قطرہ انسانی جلد پر آٹپکے، تو جلد […]
چنگڑ (چنگڑے)
’’(ملتانی زبان میں چھنگڑ، پشتو میں چنگڑے) چنگڑ غالباً قدیمی نسل کے پست ذات لوگ ہیں جن کی سب سے زیادہ تعداد گجرات، امرتسر، لاہور، فیروز پور اور فرید کوٹ اور بالخصوص سیالکوٹ میں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے اجداد جموں پہاڑوں سے آئے تھے۔ وہ کام کی تلاش میں دربدر پھرتے رہنے […]
پی کے پانچ کا مختصر تجزیہ
سوات کا سب سے اہم ترین حلقہ پی کے 5 زیادہ تر مینگورہ شہر پرمشتمل ہے۔ اس حلقہ میں الیکشن کمیشن کے مطابق کل رجسٹرڈ ووٹرز ایک لاکھ چوّن ہزار ہیں، جن میں ساٹھ ہزار سے زائد خواتین کا ووٹ بھی شامل ہے۔ اس حلقے سے کل 15 امیدوار مقابلے میں ہیں جن میں کچھ سبک […]
اے این پی ایک بار پھر نشانہ پر
گذشتہ انتخابات میں ہم نے دیکھا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی پارٹی عوامی نیشنل پارٹی کارنر میٹنگز اور مساجد میں منعقدہ اجلاسوں تک محدود ہوگئی تھی یا کرا دی گئی تھی۔ اے این پی رہنماؤں پر حملے اور انہیں دھمکیاں اسی سلسلے کی کڑی تھیں۔ گذشتہ عام انتخابات میں پارٹی نے پختونخوا میں اس […]
نر کینگروز کا مادہ کو متاثر کرنے کا عجیب و غریب طریقہ
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق نر کینگروز (Male Kangaroos)، مادہ کینگروز (Female Kangaroos) کو متاثر کرنے کے لیے بائی سپس (Biceps) کو زور دے کر اپنے جسم کی نمائش کرتے ہیں۔ یوں جس نر کینگرو کا جسم کسی تن ساز (Body builder) […]
13 جولائی، جب یہ یادگاری تحریر نصب کی گئی
وکی پیڈیا کے مطابق 13 جولائی 1923ء کو 50 فٹ طویل یادگاری تحریر "ہالی ووڈ لینڈ” (HOLLYWOODLAND) ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق بعد میں 1949ء کو آخری چار حروف "Land” ہٹا دیے گئے۔