30 جون، سنتھ جے سوریا کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ’’سنتھ تیران جے سوریا‘‘ (Sanath Teran Jayasuriya) نے 30 جون 1969ء کو ’’متارا‘‘ (Matara) سری لنکا میں آنکھ کھولی۔ جے سوریا کرکٹ کی دنیا کے واحد آل راؤنڈر ہیں جنہوں نے یک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں نہ صرف 12,000 سے زائد رنز بنائے […]
وہ ملک جہاں اکیانوے فیصد رقبہ پر جنگلات پائے جاتے ہیں
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جنوبی امریکہ کے ایک چھوٹے سے ملک "Suriname” کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے کُل رقبہ کے 91 فیصد پر جنگلات پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں دوسرے […]
قے کا گھریلو علاج
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے حوالے سے مشہور ہیں۔ اس حوالہ سے ان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں غذائی نسخہ کچھ یوں بیان کرتے ہیں: "ٹھنڈے پانی میں لیموں اور شکر ملا کر پئیں۔ یہ متلی اور قے ٹھیک کرتا ہے۔” واضح رہے کہ مذکورہ کتاب کا […]
اسلام میں قتل کی سنگینی اور اس کی سزا
شریعت اسلامیہ میں جتنی تاکید کے ساتھ انسان کے قتل کی حرمت کو بیان کیا گیا ہے، عصرِ حاضر میں اس کی اتنی ہی بے حرمتی ہورہی ہے۔ چناں چہ معمولی معمولی باتوں پر قتل کے واقعات روزانہ اخباروں کی سرخیاں بنتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ان دنوں بعض مسلمان بھی اس […]
اپنی پہچان (فکاہیہ تحریر)
لوگ اپنی سیرت سے جانے جاتے ہیں۔ ہاں، صورت سے بھی دور سے پہچاننے میں مدد ملتی ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی خاص اداؤں، نزاکتوں اور طرزِ گفتگو سے نہ صرف پہچانے اورگردانے جاتے ہیں بلکہ یاد بھی رکھے جاتے ہیں۔ ایک ہمارے ’’قلبِ عزیز‘‘ کے بقول: ’’ڈاکٹر تو ہم […]
سوات کی ایک ہزار سال پرانی مسجد
29 جون، جب ایپل نے پہلا آئی فون جاری کیا
معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 29 جون 2007ء کو ایپل کمپنی (Apple) نے سمارٹ فون انڈسٹری میں اپنا پہلا آئی فون (iPhone) جاری کرکے ایک طرح سے انقلاب برپا کر دیا۔ آج آئی فون اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے۔