23 جون، جب جمال عبدالناصر صدر منتخب ہوا

23 جون کو مصر کی جمہوری تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 23 جون 1956ء کو مصر کے عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی۔

گرین لینڈ، دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ’’گرین لینڈ‘‘ (Greenland) ہے۔ تحقیق کے مطابق 2670 کلومیٹر لمبائی اور 1210 کلومیٹر چوڑائی پر محیط یہ جزیرہ ڈنمارک (Denmark) کی ملکیت ہے۔ تحقیق کی سب سے […]

جب آتش جوان تھا

بزرگوں سے سنا ہے کہ آتشؔ بھی جوان تھا۔ کب اور کہاں؟ یہ تو آتش کے محلّے والوں کو پتا ہوگا، جن کے ہاتھوں اپنی جوانی کے کرتوتوں کے عوظ بغرضِ اصلاح خوب پِٹے ہوں گے۔ ہم تو یہ وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ آتش کی طرح یہ خاکی بھی جوان تھا۔ اور اپنی […]

خشک بواسیر کا غذائی علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے حوالہ سے مشہور ہیں۔ صبا رشید ان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کا اردو میں ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے کر چکی ہیں۔ اس کتاب کے صفحہ نمبر 108 پر ڈاکٹر صاحب خشک  بواسیر (Non Bleeding Piles) کا علاج کچھ […]

گرمی میں دودھ خراب ہونے سے بچانے کا ٹوٹکا

سویرا نصیر اپنی کتاب "گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا کے صفحہ نمبر 89 پر اس حوالہ سے لکھتی ہیں: "موسمِ گرما میں اگر دودھ خراب ہونے کا اندیشہ ہو، تو اسے اُبالنے سے پہلے اس میں تھوڑا سا میٹھا سوڈا ملانے سے یہ خراب نہیں ہوگا۔”

ریاستی دور کے دو سبق آموز واقعات

جو لوگ بات بات پر اسلحہ نکالتے ہیں، تو کبھی کبھی جذبات کی رو میں بہہ کر ایسی حرکت کا ارتکاب کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کی اپنی زندگی خطرے میں پڑجاتی ہے بلکہ بعض اوقات یہ سلسلہ نسلوں تک چلتا رہتا ہے۔ ایک دفعہ ایسا ہی واقعہ ایک عوامی شاعر کے ساتھ […]