یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا پھول

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ پھول انڈونیشیا میں پیدا ہوتا ہے۔ "The Rafflesia” نامی اس پھول کو دنیا کا سب سے بڑا پھول مانا جاتا ہے۔ تحقیق میں رقم ہے کہ اس […]

17 جون، جب مجسمۂ آزادی "نیویارک” لایا گیا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 17 جون 1885ء کو مجسمہ آزادی (Statue of Liberty) نیویارک لایا گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق مجسمۂ آزادی ایک بہت بڑا مجسمہ ہے، جو امریکہ میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ یہ دنیا بھر […]

ایمش قبیلہ

قبیلے کا نام "ایمش” (Amish Tribe) ہے اور یہ امریکہ کا انتہائی دلچسپ قبیلہ ہے۔ یہ لوگ آج سے دو ڈھائی سو سال پہلے کی صنعتی انقلاب کے ردِعمل میں سامنے آئے۔ صنعتی انقلاب نے سائنس کو گہری بنیادیں فراہم کیں۔ شہریوں کا زراعت پر انحصار کم ہونے لگا اور زیادہ سے زیادہ کارخانے، صنعتیں، […]

رات کو بستر پر پیشاب کرنے والے بچوں کا علاج

جو بچے رات کو سوتے وقت بستر پر پیشاب کرتے ہیں ان کے حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی تحقیق کا نچوڑ ہے جو انہوں نے اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں درج کیا ہے۔ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے صبا رشید کرچکی ہیں۔ اس […]

بال پوائنٹ کے داغ دور کرنے کا آسان ترین ٹوٹکا

بال پوائنٹ کی روشنائی (Ink) کے داغ چھڑانا ایک نہایت کھٹن کام دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ تو اس وجہ سے مذکورہ روشنائی لگے کپڑے اوڑھنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس حوالہ سے ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ (از سویرا نصیر) کے صفحہ نمبر 154 پر درج ہے: ’’بال پوائنٹ کی روشنائی کے داغ چھڑانے […]