14 جون، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 14 جون 1946ء کو ریاستِ ہائے متحدہ امریکہ کے 45ویں صدر اور کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔

دنیا کا خطرناک ترین بچھو جس کا زہر دوا ہے، تحقیق

"didyouknowfacts.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پیلے رنگ کا "Dethstalker” دنیا کے خطرناک ترین بچھوؤں میں سے ایک ہے۔ تحقیق کے مطابق اس بچھو کا ڈنک بہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ یہ اگر بچوں یا بڑی عمر کے لوگوں کو کاٹ لے، تو ان کی زندگی کو […]

ادھیانہ فردوسِ بریں ہے

"یہاں کی ہریالی عجیب ہے، جو مختلف رنگوں کے پھولوں سے مل کر فردوسی رنگ میں ڈھلی ہوئی ہے۔ سرسبز کھیتوں کے درمیان نیلے رنگ کا دریا جہاں دور سے ہیبت طاری کرتا ہے، وہاں قریب سے اس کا ادویائی پانی نہ صرف انسانی کشش کا باعث ہے بلکہ یہاں کے رہنے والوں کے رزق […]

کریم تھیٹر سروس، لاہور

رات کے تقریباً دو بجے کامریڈ علی ابتسام کی کال آئی کہ ہم ثریا عظیم اسپتال جو کہ چوبرجی میں واقع ہے، کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ کال رکھتے ہی میں اور کزن وہاں پہنچے۔ کامریڈ سبط حسن اور علی ابتسام کریم گاڑی میں وہاں ہمارے منتظر تھے۔ مجھے گاڑی کی اگلی نشست پر بیٹھنے […]

صدقۂ فطر کے مسائل

ذیل میں صدقۂ فطر کے چند اہم مسائل ذکر کیے جاتے ہیں: 1:۔ صدقۂ فطر ہر مسلمان پر جب کہ وہ بقدر نصاب کا مالک ہو، واجب ہے۔ 2:۔ جس شخص کے پاس اپنی استعمال اور ضروریات سے زائد اتنی چیزیں ہوں کہ اگر ان کی قیمت لگائی جائے، تو ساڑھے باون تولے چاندی کی […]

13 جون، شہنشاہِ غزل مہدی حسن کا یومِ انتقال

13 جون 2012ء کو 85 سال کی عمر میں شہنشاہِ غزل مہدی حسن لمبی علالت کے بعد گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق بر صغیر پاک و ہند میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ مہدی حسن کی گائیگی بھارت اور پاکستان میں یکساں مقبول ہے۔ بھارت کی […]

یہ ہے دنیا کے قدیم ترین درختوں میں سے ایک

"The Bristle cone pine tree” دنیا کے قدیم ترین درختوں میں سے ایک ہے۔ شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق مذکورہ درخت امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ یہ اس لیے دنیا کے […]