مانتے ہیں کہ یہ آلہ دل کے متبادل کے طور پر کام کرتا ہے؟

جی ہاں، "wtffunfact.com”کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تصویر میں دکھائی دینے والا آلہ انسانی دل کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تحقیق آگے کہتی ہے کہ اس آلہ کو لگانے کا بس ایک ہی منفی اثر (Side effect) ہے اور وہ یہ کہ […]

فاٹا انضمام پر برانگیختہ مولانا کے ہمنواؤں سے

فاٹا خیبر پختونخوا انضمام پرجہاں ایک طرف جشن کا سماں ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اس فیصلے پر شادماں ہے، وہاں چند افراد ایسے بھی ہیں جن کو اس تاریخی فیصلے سے بڑی مایوسی ہوئی ہے۔ پختونستان کے بھولے بسرے اور بکھرے ہوئے خواب کے شیدائی محمود خان اچکزئی اور اشرف غنی کی مخالفت […]

کس کا جشن منائیں گے؟

حالاں کہ پچھلے ایک عرصے سے پختون تحفظ تحریک کی چھتری تلے جاری احتجاجی تحریک کی سرگرمیوں میں روزوں کی وجہ سے توقف سا آیا ہے، لیکن سوشل میڈیا کے محاذ پرحسبِ معمول گہما گہمی ہے۔ ملکی سطح پر میڈیا بلیک آؤٹ کے باوجود یہ تحریک، پختونوں کے ساتھ گذشتہ سات دہائیوں سے روا رکھے […]

پنڑے او جرگے

صنوبر حسین کاکا جی کا ایک شعر ہے کہ دَ ملا پہ نصیحت بہ سہ غوگ کیدی تر منبرہ چے چغار ستا دَ پنڑو زی یعنی ملا کے وعظ پر کوئی خاک کان دھرے گا جب تیرے ’’پنڑوں‘‘ کی آواز منبر تک جاتی ہے۔ ’’پنڑے ‘‘پختون قوم کا ایک مخصوص پہناوا ہے، اس کو آپ […]