دنیا میں سب سے زیادہ ائیر پورٹ کہاں واقع ہیں؟

ادارہ شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one wonderful facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ائیرپورٹ امریکہ میں ہیں، جن کی کل تعداد 14,574 ہے۔ تحقیق کے مطابق اس فہرست میں دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں 3,291 ائیرپورٹ اور تیسرے نمبر […]

زبیدہ آپا کا منھ کی بدبو دور کرنے کا ٹوٹکا

منھ سے بدبو آ رہی ہو تو اس حوالہ سے "زبیدہ آپا کے گھریلو ٹوٹکے” از سیدہ اقصیٰ ہاشمی کے بالکل آخری صفحہ پر درج ہے کہ "تازہ گلاب کی پتیاں دانتوں پر ملتے رہنے سے منھ کی بدبو دور ہوجاتی ہے۔”

حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا

کچھ دن پہلے سیدو شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو پکڑا۔ اس حوالہ سے پولیس کا دعویٰ تھا کہ مذکورہ نوجوان کتا ذبح کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ جب کہ پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملزم نے پہلے کتے کو پتھر مار مار کر ہلاک کیا تھا۔ بعد […]

گلگت بلتستان ایک سنگ میل طے کر گیا

احتجاجی مظاہروں کے باوجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دیرینہ عوامی مطالبے کے پیشِ نظر گلگت بلتستان کے موجودہ قانونی، آئینی اور انتظامی ڈھانچے میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ نئے نظام کو گلگت بلتستان ریفارم آرڈر 2018 ء کا نام دیاگیا۔ نیا نظام تین برسوں کے طویل غورو فکر اور اسٹیک ہولڈرز […]

30 مئی، جب پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کیا

30 مئی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 30 مئی 1998ء کو پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کرکے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان ایٹمی قوت کی حامل ریاست ہے اور کسی بھی طرف سے جارحیت کا منھ توڑ جواب […]

دنیا کی سب سے بڑی زبان جانتے ہیں کون سی ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی زبان "منڈارن چائنیز” (Mandarin Chinese) ہے۔ یہ تحقیق چھاپی ہے ادارہ "شری بک سنٹر” (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب”Five hundred one wonderful facts” نے۔ تحقیق میں آگے درج ہے کہ "منڈارن چائنیز” کے بعد دنیا کی دوسری بڑی زبان انگریزی (English)، تیسری ہندی (Hindi & Urdu)، چوتھی ہسپانوی […]