30 مئی، جب پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کیا

30 مئی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 30 مئی 1998ء کو پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کرکے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان ایٹمی قوت کی حامل ریاست ہے اور کسی بھی طرف سے جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے۔