دنیا میں سب سے زیادہ ائیر پورٹ کہاں واقع ہیں؟

ادارہ شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one wonderful facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ائیرپورٹ امریکہ میں ہیں، جن کی کل تعداد 14,574 ہے۔ تحقیق کے مطابق اس فہرست میں دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں 3,291 ائیرپورٹ اور تیسرے نمبر پر روس ہے جہاں 2,517 ائیر پورٹ واقع ہیں۔