قرون وسطیٰ میں عورتوں کو یوں خاموش رکھا جاتا تھا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق یورپ میں قرونِ وسطیٰ (Middle ages) میں باتونی خواتین کو چُپ رکھنے یا پھر سزا دینے کی خاطر ان کے سروں کو پنجرہ میں بند رکھا جاتا تھا۔ تصویر کا پغور جائزہ لیجیے جس میں صاف طور پر نظر […]

ماہِ صیام کے تقاضے

ماہِ صیام 439 ہجری بہ مطابق 2018 عیسوی کا حسبِ روایت آغاز ہونے والا ہے۔ اس ماہِ مبارک میں مسلمان ایک روحانی مشق کرتے ہیں، جس سے ان میں نفسانی خواہشات پر قابو پانے اور زندگی میں نظم و ضبط کی سپرٹ پیدا ہوتی ہے۔ یہ ماہِ مبارک نیکیوں کی بہار ہے جس میں رحمتِ […]

فاٹا، پاک افغان سرحد: غلط فہمیاں اور حقائق

ایریا سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں 25 اپریل 2018ء کو فاٹا اور پاک افغان سرحد کے موضوع پر ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا مقصد ایچی سن معاہدات کی روشنی میں فاٹا اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ پاک افغان بارڈر کے بارے میں غلط فہمیوں اور حقائق کا جائزہ لینا […]

د سازونو باران، ایک تأثّر

کچھ عرصہ پہلے فیس بک پر پوسٹ ہونے والی ایک تصویر دیکھی جس پر انگریزی زبان میں جلی حروف کے ساتھ ایک کیپشن بھی دیا گیا تھا۔ مذکورہ تصویر نے مجھے سوچنے کی ایک نئی جہت دی۔ میں اُسی وقت تصویر کھینچنے والے کے ’’ذوقِ عکاسی‘‘ کو داد دیے بنا نہ رہ سکا۔ تصویر میں […]