4 مئی، جب شوکت تھانوی گزر گئے
مشہور صحافی، ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار، مزاح نگار، ادیب اور شاعر شوکت تھانوی 4 مئی 1963ء کو گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق شوکت تھانوی نے ادب کی ہر صنف میں نام کمایا، مگر ان کی اصل شہرت مزاح نگاری اور خاص طور پر روزنامہ جنگ میں لکھے گئے ان کے مزاحیہ کالم […]
ایسی عجیب و غریب جیل دنیا میں کہیں اور نہیں
مغربی وسطی شمالی امریکہ کی ریاست "Bolivia”میں ایک ایسی جیل بھی ہے جو کسی بھی زاویہ سے جیل نہیں لگتی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Bolivia” کی جیل میں قیدی ایک طرح سے معاشرتی زندگی گزارتا ہے۔ وہ قید میں رہ کر […]
میلاگاہ بازار سماجی تاریخ کے پس منظر میں
میلاگاہ بقولِ وکیل حکیم زئی ’’مل گاد‘‘ یا ’’میل گاد‘‘ کا ماخذ ہے۔ اُن کی اس دلیل کی اگر لسانی توضیح ہو جائے، تو سنسکرت زبان کا لفظ ’’مل‘‘ دیگر معنو ں کے ساتھ اس چیز کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جو پانی وغیرہ میں نیچے بیٹھ جایا کرتی ہے۔ جب کہ ہندی مؤنث […]