20 اپریل،ایڈولف ہٹلر کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق ایڈولف ہٹلر 20 اپریل 1889ء کو پیدا ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ہٹلر آسٹریا کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اس کی تعلیم نہایت کم تھی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کالج آف فائن آرٹس میں اُسے محض اس لیے داخلہ نہ […]

دنیا کا گندا ترین آدمی، جو 60 سال سے نہیں نہایا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "Amou Haji” دنیا کا گندا ترین آدمی ہے۔ تحقیق میں آگے رقم ہے کہ موصوف کے حصے میں ویسے ہی یہ ریکارڈ نہیں آیا۔ اس حوالہ سے اسے کئی پاپڑ بیلنے پڑے ہیں، جیسا کہ وہ پورے 60 سال بنا […]

پنجابی افسانہ نگار خواتین کے موضوعات

دیگراصناف کی طرح پنجابی میں کہانی کی ابتدا بھی مذہبی ضرورتوں کے تحت ہوئی۔ قیامِ پاکستان کے فوراً بعد جو افسانے لکھے گئے، وہ زیادہ تر سیدھے سادے داستانوی انداز کے حامل تھے۔ اس حوالے سے 1960ء سے 1975ء تک کے دور کو افسانے کا عبوری دور بھی کہا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ اس […]

معاف کرنے کی عادت ڈالو

قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے مومنین کی صفات میں سے ایک صفت یہ بیان فرمائی کہ مومن لوگ غصہ کو پی جانے والے ہوتے ہیں، لوگوں کو معاف کردینے والے ہوتے ہیں اور اللہ ایسے نیکوں کاروں سے محبت فرماتے ہیں۔ معاف کردینے سے انسان کی عزت بڑھتی ہے۔ انتقام لینے سے عزت ہر […]

چہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

چہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے پوری دنیا میں بھاپ سے کام لیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان بھی بھاپ کو ترجیح دیتے ہیں۔ وہ تجویز کرتے ہیں: ’’پانی یا دودھ گرم کرتے وقت جب بھاپ اُٹھ رہی ہو، تو چہرے پر بھاپ سے گرم سینک کریں۔ اس سے چہرہ صاف رہتا […]

وزن کم کرنے کے لیے نمک کا استعمال کم کریں، تحقیق

وزن کم کرنے کے لیے لاکھ جتن کرنا پڑتے ہیں مگر اس حوالہ سے ایک آسان سا نسخہ ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں تجویز کرتے ہیں، جس کا اردو میں ترجمہ شدہ ورژن ’’کار آمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ ہے۔ اس کتاب کے صفحہ نمبر 188 پر درج ہے کہ […]