وزن کم کرنے کے لیے نمک کا استعمال کم کریں، تحقیق

وزن کم کرنے کے لیے لاکھ جتن کرنا پڑتے ہیں مگر اس حوالہ سے ایک آسان سا نسخہ ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں تجویز کرتے ہیں، جس کا اردو میں ترجمہ شدہ ورژن ’’کار آمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ ہے۔ اس کتاب کے صفحہ نمبر 188 پر درج ہے کہ "موٹاپا کم کرنے کے لیے نمک کے بغیر کھانا کھانا چاہیے۔ اس عمل سے وزن کم ہوتا ہے۔”
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔