پخیر راغلی ملالی!
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لگ بھگ چھے سال بعد اپنے وطن تشریف لاچکی ہیں۔سب سے پہلے تو میں ملالہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ بیس سال کی کم عمر میں قوم کی اس بیٹی نے جو مقام حاصل کیا ہے، اس کی وجہ سے مجھ جیسے لاکھوں لوگوں […]
31 مارچ، جب ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا
31 مارچ جرمنی کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 31 مارچ 1933ء کو ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ایڈولف ہٹلر 20 اپریل 1889ء کو آسٹریا کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی تعلیم نہایت کم تھی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کالج آف […]
یہ ہے دنیا کا سرد ترین گاؤں
آئیے آج دنیا کے سرد ترین گاؤں کی سیر کرتے ہیں۔ "kdvr.com” کی ایک تحقیق کے مطابق روس کا "Oymyakon” نامی گاؤں دنیا کا سرد ترین گاؤں ہے جہاں تھرمامیٹر میں پارہ بالکل نیچے چلا جاتا ہے۔ "factsanddetails.com”کی تحقیق کے مطابق مذکورہ گاؤں میں درجۂ حرارت منفی 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ […]
گنج پن سے نجات پانے کا ٹوٹکا
کہتے ہیں کہ سر کے بال آدھی خوبصورتی ہیں، لیکن جب یہ جھڑنے لگتے ہیں تو پریشانی لازمی بات ہے۔ ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اس حوالہ سے ایک زبردست ٹوٹکا یوں بیان کرتے ہیں کہ "انار کے پتے پانی میں پیس کر سر پر لیپ کرنے سے گنجا پن دور ہوجاتا ہے۔”
گاجر یرقان کی قدرتی دوا ہے
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 49 پر لکھتے ہیں: "گاجر یرقان (Jaundice) کی قدرتی دوا ہے۔ یورپ میں یرقان کے مریضوں کو گاجر کا رس، گاجر کا سوپ اور گاجر کو جوشاندہ پلانے کا رواج ہے۔” نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی […]
یادوں کی بارات
آج مجھے اچانک خیال آیا کہ اپنے لڑکپن کے زمانے کی ملبوسات کے بارے میں کچھ باتیں کروں اور چند خوش لباس و خوش جمال شخصیات کی یادیں تازہ کروں۔ اُس دور میں اعلیٰ طبقے کے لوگ عموماً جاپان سے آئے ہوئے کپڑے پسند کرتے تھے، جن میں سب سے مشہور اور مقبول برانڈ ’’سولہ […]
جمعہ خان صوفی اور پختونوں کا پاکستان
جدید مطالعۂ پاکستان میں جمعہ خان صوفی کا نام ایک نئے عہد کا عنوان ہے۔ پاکستان مخالف قوم پرستی کا قبل از جمعہ خان عہد، اور بعد از جمعہ خان عہد۔ انہوں نے جس ’’فریب ناتمام‘‘ کی نشان دہی کی ہے، اس کا مناسب حل پاکستان اور افغانستان دونوں اور خاص طور پر خطے کے […]