19 مارچ، شفیق الرحمان کا یومِ انتقال
19 مارچ کو افسانہ نگار و مِزاح نگار شفیق الرحمان فوت ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 19 مارچ 2000ء کو شفیق الرحمان دارِ فانی سے رُخصت ہوئے۔ آپ اپنے رومانوی افسانوں اور مِزاحیہ مضامین کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے، تاہم آپ کو بنیادی طور پر ایک مِزاح نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ […]
دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ
چلیے آج دنیا کے سب سے چھوٹے جزیرے کی سیر کرتے ہیں۔ جی ہاں، کینیڈا اور امریکہ کی سرحد پر "St. Lawrence River” نامی دریا بہتا ہے۔ اس دریا میں دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ واقع ہے جسے "Just enough room” نام دیا گیا ہے۔ یہ جزیرہ اتنا چھوٹا ہے کہ اس پر صرف ایک […]
گردے کی پتھری کے لیے ناریل کے پانی سے بہتر دوا کوئی نہیں، تحقیق
گردوں کی پتھری کا علاج غذا کے ذریعے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں کچھ یوں بیان کرتے ہیں کہ اس حوالہ سے قدرت نے ناریل کے پانی میں زبردست طاقت رکھی ہے۔ آگے رقم کرتے ہیں: "ناریل کا پانی پینے سے پتھری نکل جاتی ہے۔” نوٹ: یہ تحقیق مفادِ […]
بحرِ ہند کا آنسو
جہاز نے ’’بدیس‘‘ سے کراچی اُڑان بھرنے کے لیے پَر ’’پڑپڑا نے‘‘ کی تیاری کی اور ’’دلِ اناڑی‘‘ نے جسم کے قالب سے اُچھل کر نیچے ’’جمپ‘‘ مارنے کی۔ بہ یک وقت ہم ہوا میں معلق ہوئے اور بہ یک وقت دل بحرِ ہند کے بیچ رواں دواں زندگی سے’’غریقِ لطف‘‘ ہونے چل پڑا۔ ہم […]
منظور احمد پشتین اور پختون تحفظ تحریک
منظوراحمد پشتین اورپختون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) اتنی پرانی تحریک نہیں ہے۔ اس میں منظور احمد کے علاوہ کئی دیگر راہنما بھی شامل ہیں لیکن ’’پختون تحفظ تحریک‘‘ اور منظور احمد پشتین دونوں لازم و ملزوم بن گئے ہیں۔ منظورپشتین انسانی حقوق کے کارکن کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔ موصوف ایم اے […]