کام کے دوران میں سونے والے محنتی ہوتے ہیں، جاپانی منطق
مانتے ہیں کہ جاپان میں کام کرتے وقت اگر آپ سو گئے، تو اسے بُرا نہیں مانا جاتا۔ یہ عجیب و غریب تحقیق ایک انگریزی ویب سائٹ "kickassfact.com”نے حالیہ شائع کی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق اگر کام کے دوران میں آپ کو نیند نے اپنی آغوش میں لے لیا، تو جاپان میں اس عمل […]
کمر درد سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں
"baattv.com” کی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں چٹکی بھر ہلدی اور شہد کے چند قطرے ملا کر پینا اپنا معمول بنانے سے چند دنوں میں کمر کے درد سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
2018ء کے عام انتخابات میں بنوں کی صورتحال
حالیہ مردم شماری کے مطابق بنوں کی آبادی 12 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ بنوں کے چار صوبائی اور ایک قومی حلقہ ہے۔ امکان ہے کہ لکی مروت کے کچھ علاقوں کو ملا کر بنوں کو ایک دوسرا قومی حلقہ بھی دیا جائے۔ 2018ء کے عام انتخابات کی بازگشت ابھی سے بنوں میں سنائی دے […]
کچھ بلوچستان کے بارے میں
’’بلوچستان‘‘ یعنی بلوچ لوگوں کی رہنے کی جگہ۔ بلوچ لوگوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کچھ لوگ ان کا تعلق ترک، کچھ عرب، کچھ ترکمانی اور کچھ سکندر اعظم کی فوج سے جوڑتے ہیں۔ بلوچستان رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا رقبہ 347190 مربع کلومیٹر ہے، جو کہ […]