18 فروری، ایلیسینڈرو وولٹا کا یومِ پیدائش

18 فروری ایلیسینڈرو وولٹا کی پیدائش کا دن ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’ایلیسینڈرو وولٹا‘‘ اٹلی سے تعلق رکھنے والے مشہور کیمیا دان اور ماہرِ طبیعات تھے ۔ آپ وولٹیک پائل نامی برقی بیٹری کے مؤجد ہیں جسے آپ نے 1799ء میں بنایا۔بعد میں آپ نے 1800ء میں رائل سوسائٹی کے صدر کو ایک خط […]

ڈاینامائٹ درخت، جس کا پھل دھماکا کے ساتھ پھٹتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے اس کرۂ ارض پر ایسے درخت بھی پائے جاتے ہیں جن کا پھل ایک دھماکے کے ساتھ پھٹتا ہے؟ "wtffunfact” نامی ویب سائٹ کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق "the Sandbox Tree” جسے "Dynamite Tree” بھی کہتے ہیں کا پھل ایک دھماکے کے ساتھ پھٹتا ہے۔ یہ ہی […]

چھوہارے کمر درد میں مفید ہیں، تحقیق

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان صحت کے حوالہ سے اپنی ہندی کی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں چھوہاروں کے کئی فوائد رقم کرتے ہیں۔ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ صبا رشید "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے کر چکی ہیں۔ صفحہ نمبر 156 پر کمر درد کے حوالہ سے رقم ہے کہ "چھوہارے […]

قرض کی بروقت ادائیگی بارے حکایت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرمؐ نے بنی اسرائیل کے ایک شخص کا تذکرہ فرمایا جس نے بنی اسرائیل کے ایک دوسرے شخص سے ایک ہزار دینار قرض مانگا۔ قرض دینے والے نے کہا کہ پہلے ایسے گواہ لاؤ جن کی گواہی پر مجھے اعتبار ہو۔ قرض مانگنے والے نے […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (اٹھارہواں حصہ)

جاپان دنیا کے ان ممالک میں سر فہرست ہے، جہاں لوگوں کی اوسط عمر سو سال سے زیادہ ہے۔ اس وجہ سے یہاں کے تمام لوگ بشمول حکومت، ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔ کیوں کہ ان عمر رسیدہ لوگو ں پر جاپانی حکومت کا کثیر سرمایہ خرچ ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جاپان میں […]