زبان بارے یہ تحقیق پہلے نہیں پڑھی ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا عضو ہے جو ہمارے بدن کے دیگر اعضا کے مقابلے میں زخمی ہوکر سب سے پہلے شفایاب ہوتا ہے؟ "lockergnome.com” کی ایک تحقیق کے مطابق یوں تو تمام منھ جلد شفایاب ہوتا ہے، مگر زبان ایک ایسا عضو ہے جو بدن کے کسی بھی حصے کے مقابلے […]

10 فروری، جب ٹام اینڈ جیری کردار تخلیق ہوئے

10 فروری کو کارٹون کی دنیا میں تاریخ رقم ہوئی۔ وکی پیڈیا کی تحقیق کے مطابق 10 فروری 1940ء کو امریکی ڈائریکٹر ’’ولیم ہاننا‘‘ (William Hanna) اور ’’جوزف باربیرا‘‘ (Joseph Barbera) نے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ (Tom & Jerry) کو تخلیق کیا۔ دوسری طرف "google.com” کی […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (سولہواں حصہ)

کچھ دیر ’’کاوگوچی‘‘ جھیل کے کنارے پھولوں کے باغات میں ٹہلتے ہوئے میں نے ایک ریسٹورنٹ دیکھا، تو اس حسین اور پُرسکون ماحول میں کافی پینے کا موڈ ہوا۔ میں اندر گیا جہاں کاؤنٹر پر دو خواتین گاہکوں کو خوش مزاجی سے خوش آمدید کہہ کر ان کو چائے، کافی اور بسکٹ پیش کررہی تھیں۔ […]

افسانہ ناقدین کی نظر میں

افسانہ، کہانی یا قصہ عام ذہن کی فطری پیداوار ہوتا ہے۔ ہر شخص خواہ وہ پڑھا لکھا ہو یا بالکل جاہل، دن میں دو چار، افسانے ضرور تراشتا ہے، انہیں بیان کرتا ہے اور اس کا اظہار بھی اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔ انسائیکلو پیڈیا برٹانیکا میں مختصر افسانے کی تعریف یوں پیش کی گئی […]

بچوں پر جنسی تشدد، حل کیا ہے؟

آج کل ملک کے مختلف علاقوں خصوصاً پنجاب کے شہروں میں بچوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کے بعد قتل کرنے کی خبریں کچھ زیادہ ہی آ رہی ہیں، اس جرم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ قابلِ نفرت عمل کرنے کے بعد مجرم عموماً چھپ جانے میں کامیاب رہتا ہے۔ ظلم […]

حج کے لیے گناہ کا ارتکاب جائز نہیں

گذشتہ نشست میں، مَیں نے فرضیت حج کے بارے میں مختلف باتیں عرض کی تھیں، جس میں یہ عرض کیا تھا کہ حج ہر صاحبِ استطاعت پر زندگی میں صرف ایک بار فرض ہے اور جب آدمی ایک مرتبہ حج کرکے واپس آتا ہے، تو اس کی پیاس اور زیادہ بڑھ جاتی ہے اور پھر […]