اصلی شہد کی پہچان اب آسان

حمیرا پتافی اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ 142 پر اصلی شہد کی پہچان بارے لکھتی ہیں کہ ایک ماچس کی تیلی جلا کر شہد کی بوتل کے اندر رکھ دیں۔ اگر تیلی جلتی رہے، تو شہد اصل ہے۔ اور اگر تیلی بجھ جائے، تو شہد نقل ہے۔

6 فروری، جب الزبتھ دوم انگلستان کی ملکہ بنی

6 فروری کو الزبتھ دوم (Elizabeth II) انگلستان کی ملکہ بنی۔ وکی پیڈیا کے مطابق ملکہ ایلزبتھ دوم اپنے باپ جارج ششم کی وفات پر 6 فروری 1952ء کوتخت نشین ہوئی۔ 1947ء کو لیفٹنٹ فلپ ماؤنٹ بیٹن المعروف "ڈیوک آف اڈنبرا” سے آپ کی شادی ہوئی جو ہندوستان کے آخری انگریز وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن […]

بچیاں، بچوں کے مقابلے میں جلدی بولنا سیکھتی ہیں، تحقیق

"wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق بچیاں پیدائش کے بعد بچوں کے مقابلے میں جلدی چھوٹے موٹے الفاظ بولنا سیکھ لیتی ہیں۔ تحقیق میں آگے یہ بھی رقم ہے کہ بچیاں، بچوں کے مقابلے میں جلدی جملے ادا کرنے کی قابل ہوجاتی ہیں۔ مذکورہ تحقیق میں سب سے بڑی بات یہ رقم ہے کہ سکول […]

سواتی مٹھائی کی کہانی، سیف اللہ کی زبانی

مینگورہ شہر کے حاجی بابا چوک اور نشاط چوک کے درمیان چھوٹا سا ایک چوک اور بھی ہے جسے مین بازار چوک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اسی چوک میں بچپن سے حلوائی کی ایک چھوٹی سی دکان دیکھتا چلا آرہا ہوں، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ […]

غزوۂ بدر کے دس اسباق

یوں تو نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے صفحۂ زیست کا ہر ہر ورق نوعِ انسانیت کے لیے سبق آموز اور قابل تقلید ہے، لیکن غزوۂ بدر چوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا باقاعدہ غزوہ ہے اور اس میں مسلمانوں کو انتہائی بے سرو سامانی کے باوجود فتحِ عظیم حاصل ہوئی۔ اس […]

ذہین لوگوں کے سینہ پر زیادہ بال ہوتے ہیں، تحقیق

"sites.psu.edu” کی ایک تحقیق کے مطابق جن مردوں کے سینہ پر زیادہ بال ہوتے ہیں، وہ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ دعویٰ "Dr. Aikarakudy Alias” کا ہے جنہوں نے اس حوالہ سے وسیع مطالعہ کیا۔ اپنے مطالعہ میں وہ اس نتیجہ پر پہنچے کہ "سینہ پر زیادہ بالوں کا ذہین ہونے کے […]

5 فروری، کرسٹیانو رونالڈو کا یومِ پیدائش

فٹ بال کی دنیا کا عظیم نام ’’کرسٹیانو رونالڈو‘‘ 5 فروری (1985ء)کو پیدا ہوئے۔ فٹ بال کا شوق رکھنے والے جانتے ہیں کہ کرسٹیانو رونالڈو ایک پرتگالی فٹ بالر ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’کرسٹیانو‘‘ ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے جب کہ پرتگالی قومی ٹیم کا کپتان بھی […]