3 فروری، جب برفانی طوفان 4000 جانیں کھا گیا

3 فروری کو ایران کی تاریخ میں غم سے بھرے دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ "worldatlas.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 3 فروری 1972ء کو جنوبی ایران میں ایک بڑا برفانی طوفان آیا تھا جس کے نتیجے میں 26 فٹ برف پڑی تھی۔ اس برفانی طوفان کے نتیجے میں 4000 لوگ اپنی […]

دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کون سی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کون سی ہے؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کوئی اور نہیں بلکہ انجیل (Bible) ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "edidyouknow.com” کی ایک تحقیق کے […]

آپ کامیاب تاجر کیسے بنیں گے؟

ایک کامیاب کاروبار کرنے کے لیے آپ کو کاروبار کے گُر آنے چاہئیں۔ بزنس مین کے اندر چند ایسی خوبیوں کا ہونا ضروری ہوتا ہے جن کی بنا پر وہ مارکیٹ میں اپنا مقام حاصل کر لیتا ہے۔ لوگ اس پر اعتماد کرنے لگتے ہیں ا ور اسی کی بات کا یقین کرلیتے ہیں۔ کامیاب […]

خیبر پختونخوا میں ایک ہزار سکولوں کی بندش

بھلا ہو خٹک صاحب کی پی ٹی آئی سرکار کا کہ اس نے غیر پیداواری ایک ہزار سکولوں کو بند کروایا اور خزانے کے اخراجات کم کر دیے، (بحوالہ آزادی بارہ دسمبر 2017ء)۔ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ان سکولوں میں بچوں کی تعداد بہت کم تھی۔ ایک اور خبر (آزادی 23 نومبر 2017ء) […]

بابا گرونانک تاریخ کے آئینہ میں

اس تحریر کے لیے سردار جی سنگھ کی کتاب ’’بابا گرونانک‘‘ سے مدد لی گئی ہے۔ بابا گورو نانک جی مشہور سکھ مذہب کے بانی پاکستانی مٹی کے بیٹے تھے۔ آپ پندرہ اپریل 1469ء کو موجودہ پاکستان کے مشہور شہر ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے۔ ذات کے لحاظ سے آپ راجپوت تھے۔ یہ شہر پاکستان کے […]