نیا جوتا پہننے سے آبلے پڑتے ہوں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

بعض اوقات نئے جوتے پہننے سے آبلے پڑ جاتے ہیں جو باعثِ تکلیف ہوتے ہیں۔ اس کے لیے گھریلو ایک آسان اور آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ اگر نیا جوتا پہننے سے پہلے اندر کی طرف کوئی سا بھی خشک صابن رگڑ دیں، تو سطح چکنی ہو جائے گی۔ اس طرح نہ جوتا کاٹے گا، […]
1 فروری کو کھینچی جانے والی یہ تصویر امریکی پسپائی کا آغاز ثابت ہوئی

"یکم فروری” کو ویتنام کی جنگ کے حوالہ سے ایک اہم ترین دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق یکم فروری 1968ء کو "Eddie Adams” نے ویتنام جنگ کی چند ایسی تصاویر اتاریں، جنہوں نے آگے جا کر ویتنام جنگ میں […]
دنیا کی آدھی جھیلیں کینیڈا میں واقع ہیں، تحقیق

دنیا میں جتنی جھیلیں پائی جاتی ہیں، ان میں آدھی سے زیادہ صرف کینیڈا میں پائی جاتی ہیں۔ "zmescience.com” کے مطابق پوری دنیا میں جتنی قدرتی جھیلیں پائی جاتی ہیں، ان میں آدھی صرف کینیڈا میں پائی جاتی ہیں۔ دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق پوری دنیا کی 60 فیصد جھیلیں صرف کینیڈا میں پائی […]
کیا ہمارا ضمیر مطمئن ہے؟

افسوس کہ ہم ایک ایسے معاشرہ کی جانب بڑھتے چلے جا رہے ہیں، جہاں انسانیت کا تصور ختم اور حیوانیت بھرپور شکل میں دکھائی دے گی۔ ہم روئیں تو کون کون سے مسئلہ کو لے کر؟ ہر طرف بے حسی اور بے یقینی کا عالم ہے۔ انسان، انسانیت کو چھوڑ کر شیطان کا روپ دھار […]
میڈیائی حقیقت

آج کل میڈیا کا دور دورہ ہے۔ آئینی اور قانونی حدود وقیود کے اندر آزادی ٔاظہارِ رائے اور معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ کسی بھی شخص کو اپنا سیاسی اور مذہبی بیانیہ (قانونی پابندی کے تابع) پہنچایا جا سکتا ہے۔ میڈیا کو نئے دور میں قانون ساز، ایگزیکٹوز اور عدالت کے […]
سندھی زبان کی تاریخ

پاکستان کے صوبہ سندھ میں بولی جانے والی اکثریتی زبان ’’سندھی‘‘ ہے۔ وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب سے اندازہ لگا کر ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سندھی زبان سندھ میں آریاؤں بلکہ دراوڑوں سے پہلے کی زبان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین نے سندھی زبان کو اس خطے کی اصلی زبان بتایا […]
سبز ٹماٹروں کو لال بنانے کا آسان سا ٹوٹکا

کچے سبز ٹماٹر اگر جلد سرخ کرنا مقصود ہوں، تو اس کے لیے ایک آسان سا گھریلو نسخہ آزمائیں۔ ٹماٹروں کو اخبار میں لپیٹ کر رکھ دیں۔ جلد ہی لال ہوجائیں گے۔