پتھری کے مریض چاول نہ کھائیں
"پتھری کے مریضوں کے لیے چاول انتہائی نقصان دِہ غذا ہے۔” حمیرا پتافی کی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے” کے صفحہ 137 پر درج بالا جملہ رقم ہے۔ حمیرا پتافی کہتی ہیں کہ جن مریضوں کو گردوں میں پتھری کی شکایت ہے، وہ حد درجہ کوشش کریں کہ چاول کھانے سے اجتناب کریں، ورنہ بعد […]
27 جنوری، امریکہ کے جرمنی پر پہلے فضائی حملے کا دن
"history.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج یعنی 27 جنوری (1943ء) کو امریکی لڑاکا طیاروں نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا تھا۔ اس حملہ میں امریکی طیاروں نے جرمنی کے "Whilhelmshaven” ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا تھا۔ تحقیق کے مطابق حملہ میں امریکہ کے کُل 64 طیاروں نے حصہ لیا تھا، جن میں سے 53 […]
بکنگھم پیلس بارے عجیب و غریب معلومات
بکنگھم پیلس ملکۂ برطانیہ کا سرکاری اور لندن میں مرکزی شاہی گھر ہے۔ بکنگھم پیلس میں کُل 600 کمرے ہیں، جن میں 19 ریاستی کمرے، 52 شاہی اور مہمانوں کے کمرے، 188 سٹاف بیڈرومز، 92 دفاتر، 78 غسل خانے، ایک سنیما اور ایک سوئمنگ پول ہے۔ اس کے علاوہ پیلس کا اپنا ایک پوسٹ آفس اور […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (چودھواں حصہ)
تقریباً پانچ دن کے مصروف وِزٹ کے بعد ہم واپس ٹوکیوآئے، تو آئی ہاؤس میں ہمیں دوبارہ وہی کمرے دیے گئے جس میں پہلے سے ہمارا قیام تھا۔ مجھے ذاتی طور پر اپنے کمرے سے اُنس سی ہو گئی تھی۔کمرہ چھوڑتے وقت میں نے اس کے تمام اطراف پر بار بار نظر ڈالی تھی اور […]
ایک "نر پختون” کی کہانی
ہمارے گاؤں سے گزرنے والی عام شاہراہ پر اکثر بحالی کے نام پر کھلا مذاق دیکھنے کو ملتا ہے۔ میں نے اپنی پوری زندگی میں ایسا گھٹیا کوالٹی والا کام نہیں دیکھا۔ کسی کو شک ہو تو خود آکر دیکھ لے۔ ایک ’’لے مین‘‘ بھی اس پر تھو تھو کرے گا۔ ایک بزرگ نے (جس […]