پینٹ کو ضائع ہونے سے بچانے کا ٹوٹکا

پینٹ کے ڈبے کو محفوظ رکھنے کے لئے حمیرا پتافی اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 190 پر لکھتی ہیں کہ پینٹ کے ڈبے کا ڈھکن بند کر دیں اور ڈبہ الٹا کرکے رکھ دیں۔ اس طرح سے پینٹ کے اوپر والی بالائی نہیں بنے گی اور پینٹ ضائع بھی […]
21 جنوری، جب عبدالحمید اول تخت پر بیٹھ گئے

21 جنوری کو سلطان عبد الحمید اول "سلطنت عثمانیہ” کے تخت پر بیٹھ گئے۔ وکی پیڈیا کی تحقیق کے مطابق عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء تا 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے ستائیسویں سلطان تھے۔ تحقیق کے مطابق عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارا۔ سلطان […]
ناروے میں مصنف کی حوصلہ افزائی کیسے کی جاتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ناروے میں ایک مصنف کو کتاب چھاپنے پر حکومت کی طرف سے کس قسم کی خصوصی حوصلہ افزائی ملتی ہے؟ اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں۔ ناروے میں جب کوئی مصنف کتاب چھاپتا ہے، تو حکومت کی طرف سے حوصلہ افزائی کی خاطر مصنف سے 1000 کاپیاں […]
ذکر اک تاریخی ملاقات کا

کہنے لگے یہی ہمارے کرم فرما، فضل رازق شہابؔ کہ ’’کبھی آؤ نا، ابوہا!‘‘ گویا کہہ رہے ہوں کہ کبھی تم ادھر سے گزر کے تو دیکھو بڑے دل نشیں ہیں فقیروں کے ڈیرے ہم نے وعدہ تو کیا، لیکن ایفا کون کرے؟ یہ وعدہ وعید فون پہ تھا۔ مدتوں بعد فضل محمود روخان کی […]
قصور……ڈارک ویب کا مرکز

جس ملک کے حکمران، دوست اسلامی ممالک کے شیوخ کو قوم کی بیٹیاں عیاشی کے لئے پیش کرتے ہوئے کوئی عار محسوس نہ کرتے ہوں اور جس قوم کے حکمران دغا باز، خائن، فریبی، حرام خور، قاتل، شرابی، زانی اور مالی و اخلاقی کرپٹ ہوں، اس ملک کی زینب اور عاصمہ جیسی بیٹیوں کے ساتھ […]
میں باغی ہوں

دو ہفتے پورے ہونے کو ہیں کہ زینب کے قاتل کا کچھ پتا نہیں چل رہا۔ بریخنا کو بھی غالباً لوگ بھول گئے ہیں، جبکہ مردان کی بیچاری معصوم اسما بھی ریاست سے سوال کر رہی ہے کہ میرے قاتل کیوں دندناتے پھر رہے ہیں؟ جس طرح سے ان واقعات پر پولی ٹیکل اسکو رنگ […]
سبز چائے کا ایک ناقابلِ تردید فائدہ

یوں تو سبز چائے (Green Tea) کے کئی فائدے ہیں لیکن ان میں سے ایک بڑا فائدہ درجِ ذیل ہے: اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے جسم یا وزن سے پریشان ہیں، تو صبح سویرے جیسے ہی اٹھیں، تین سے پانچ پیالی سبز چائے پینا اپنا معمول بنائیں۔ ایک ماہ کے اندر اندر آپ کو اپنے وزن میں […]